سرورق

دکانداروں کا نام ظاہر کرنے والا حکم حکومتی سرپرستی میں مذہب زدہ نفرت کی سیاست کا نیا کھیل: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی ، 20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے اتر پردیش حکومت کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے راستہ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے اس عمل کو مذہب کی آڑ میں سیاست کا نیا…

مزید پڑھیں »

ایڈیڈاس کے اشتہار سے فلسطینی نژاد ماڈل بیلا حدید کی تصویر ہٹانے پر تنازع

دبئی،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کھیلوں کے ساز و سامان کے معروف برانڈ Adidas نے فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کو اپنی ایک تشہیری مہم سے الگ کیا ہے جس پر کمپنی تنقید کی زد میں ہے اور سوشل میڈیا پر بعض حلقے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔برطانوی…

مزید پڑھیں »

اپنے بچے کی قاتل اسرائیلی ماں کا اعتراف جرم، مجھے سب کچھ سیاہ نظر آ رہا ہے

مقبوضہ بیت المقدس،20جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں دو روز قبل اپنے 6 سالہ بچے کو کلہاڑی سے قتل کرنے والی خاتون نے گرفتاری کے بعد اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔تاہم کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خاتون ذہنی اور نفسیاتی طور پر مریض لگتی ہے۔ اس کی باتوں…

مزید پڑھیں »

فنی خرابی اڈوں کو 50 سال پیچھے لے گئی، چاک بورڈز اور ہاتھ سے لکھے ٹکٹ کا استعمال

نیویارک،20جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دُنیا بھر میں آئی ٹی کے آلات میں آنے والی وسیع پیمانے پر فنی خرابی سے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔اس بڑے پیمانے پر سامنے آنے والی تکنیکی خرابی کی وجہ کیا تھی۔ اس کی تحقیقات جاری ہیں۔صارفین نے تعطل کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

جیشا ریپ قتل کیس: سپریم کورٹ نے ملزم محمد امیر الاسلام کی سزائے موت پر لگائی روک

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آسام کے مہاجر مزدور محمد امیر الاسلام کی سزائے موت پر روک لگا دی ہے۔ اسے کیرالہ میں اپریل 2016 میں دلت قانون کی طالبہ جیشا سوریا کی عصمت دری اور قتل میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سنجے کرول…

مزید پڑھیں »

یو پی ایس سی نے پوجا کھیڈکر کی امیدواری منسوخ کرنے کا نوٹس کیا جاری

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے جمعہ کو آئی اے ایس ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر کی امیدواری کی منسوخی کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ جاری کردہ ایک میڈیا بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ اس نے پوجا منورما دلیپ کھیڈکر، جو کہ سول…

مزید پڑھیں »

22 جولائی کو الیکٹورل بانڈز کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)22 جولائی کو سپریم کورٹ ان درخواستوں کی سماعت کرے گا جس میں صنعتی خاندان سے سیاسی جماعتوں کو الیکٹورل بانڈز کے ذریعے ملنے والے چندہ کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس سال فروری میں ایک فیصلے میں انتخابی بانڈ…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کیس: مجرموں کو راحت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آج جمعہ (19 جولائی 2024) کو بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کی عبوری ضمانت پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ رادھے شیام اور راجو بھائی نے مطالبہ کیا تھا کہ جب تک گجرات حکومت ان کی رہائی کا فیصلہ نہیں کرتی ہے ،انہیں…

مزید پڑھیں »

آرٹیکل 361 پر سماعت کے لئے عدالت عظمیٰ راضی

نئی دہلی، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آرٹیکل 361 پر سپریم کورٹ کے نوٹس پر فوجداری مقدمے کا سامنا کرنے والے گورنرز کو اب جھٹکا لگ سکتا ہے۔ درحقیقت، سپریم کورٹ نے جمعہ کو آئین کے آرٹیکل 361 کے فریم ورک کی تحقیقات کی سماعت کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس آرٹیکل کے…

مزید پڑھیں »

کیا طلاق کے بعد پانڈیا قلاش ہو سکتے ہیں؟ ہاردک کو اپنی 170 کروڑ کی جائیداد کا 70 فیصد نتاشا کو دینا پڑے گا

ممبئی ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے اپنی اہلیہ نتاسا سٹینکووچ کو طلاق دے دی ہے۔ ہاردک نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اپنی بیوی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ ہاردک نے کہا کہ 4 سال ساتھ رہنے کے بعد میں نے اور نتاشا نے باہمی…

مزید پڑھیں »
Back to top button