سرورق

مائکروسافٹ سسٹم میں خرابی، دنیا بھر میں کام کاج متاثر

 نئی دہلی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعہ کے روز امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ کے صارفین کو بڑے پیمانے پر سروسز کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی، جس کے بعد دنیا بھر سے مواصلاتی نظام اور فلائٹ آپریشنز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ کام کے دوران لیپ ٹاپ بند ہو گیا۔ اسکرین نیلی…

مزید پڑھیں »

کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ انکوائری رپورٹ میں حقیقت کا انکشاف

لندن، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح کی وبائی بیماری سے نمٹنے کی تیاری نہ ہونے کے سبب…

مزید پڑھیں »

جنوبی غزہ کےاسپتال انہدام کے دہانے پر: ریڈ کراس

غزہ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریڈ کراس نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیلی بمباری سے زخمی ہونے والے لوگوں کی آمد کی وجہ سے جنوبی غزہ میں صحت کی تمام سہولیات انہدام کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اور ڈاکٹرز جلد ہی مشکل فیصلے کرنے پر مجبور ہوں گے کہ کس کا علاج…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی پوتی کے اپنے دادا کے بارے میں دلچسپ انکشافات

واشنگتن، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن میں گفتگو کی۔ وہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی بڑی بیٹی ہے۔کائی نے انکشاف کیا کہ ٹرمپ بھی ایک عام دادا جیسے ہیں جو ہمارے والدین سے آنکھ بچا کر ہمیں کینڈی اور…

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں 4 رکاوٹیں کیا ہیں؟

دبئی، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ایک اسرائیلی وفد کی قاہرہ آمد کے ساتھ ساتھ ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات میں رکاوٹیں موجود ہیں۔اسی موقع پر وزیر…

مزید پڑھیں »

امریکی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن صدارتی امیدوار

واشنگٹن، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واحد امریکی صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا گیا ہے اور وہ واحد صدر ہیں جنہیں فوجداری جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا۔ انہیں جیل کی ممکنہ سزا اور مزید دو فرد جرم کا سامنا ہے، جن دونوں میں ان پر الزام عائد…

مزید پڑھیں »

دوریاستی حل امن کا واحد پائیدار راستہ ہے،اسرائیلی قرارداد سے مایوسی : اقوام متحدہ

جینوا ، 19جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں اسرائیلی پارلیمنٹ کی منظور کردہ اس قرار داد سے مایوسی ہوئی ہے جو فلسطینی ریاست کے قائم کرنے کے خلاف جمعرات کے روز منظور کی گئی ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے ان کے…

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا تھامس کروکس پیچھے کیا راز چھوڑ گیا؟

واشنگٹن، 18جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم کے دوران حملہ کرنے والے تھامس کروکس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ خاموش طبع اور دوسروں سے الگ تھلگ رہنے والا نوجوان تھا، لیکن اس کے جاننے والے لوگوں کو اس طرح کے حملے کی توقع…

مزید پڑھیں »

نینسی پلوسی کی وضاحت ،ہم نے بائیڈن کو بتا دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتے

واشنگٹن، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق خاتون اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر جو بائیڈن کو آگاہ کر دیا ہے کہ عوامی سروے یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست نہیں دے سکتے۔امریکی نیوز چینل سی این این نے با خبر ذرائع…

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر 7 اکتوبر کے حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا مرتکب ہے: ہیومن رائٹس واچ

لندن ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملے میں سینکڑوں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اور دیگر فلسطینی مسلح گروہوں کی قیادت کی۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

مزید پڑھیں »
Back to top button