واشنگٹن، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق امریکی صدر اور موجودہ امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پر 13 جولائی کو ایک امریکی 20 سالہ نوجوان کے ہاتھوں قتل کی کوشش کے اثرات اب بھی موجود ہیں۔ ٹرمپ نے ریپبلکن نیشنل کنونشن میں حامیوں کے ایک گروپ کے سامنے اعلان کیا کہ موت کی کوشش میں زندہ بچ…
مزید پڑھیں »سرورق
پٹنہ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار میں پہلی بار ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لوگ سب انسپکٹر بن سکیں گے۔ بہار پولیس میں انسپکٹر کی بھرتی کا نتیجہ منگل کو جاری کیا گیا۔جن 1275 لوگوں کے نام فہرست میں ہیں، ان میں تین رونیت جھا، بنٹی اور مادھو کا تعلق ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے ہے،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے بدھ (10 جولائی 2024) کو مسلم خواتین کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ایک اہم فیصلے میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت مسلم خاتون اپنے شوہر سے کفالت کا مطالبہ کر سکتی…
مزید پڑھیں »بریلی ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے ہندو مندروں اورتیرتھ استھلوں(زیارت گاہوں) کے علاقوں میں مسلمانوں کی دکانیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وی ایچ پی جنرل سکریٹری بجرنگ باگڑا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں بہت سی جگہوں سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں کے لوگ…
مزید پڑھیں »سری نگر ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں و کشمیر انتظامیہ نے گزشتہ 13 سالوں سے ریاست میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی شناخت کے لیے 7 ارکان پر مشتمل ایک پینل کو تشکیل دیا ہے۔ اس کا مقصد ان تمام لوگوں کو ملک بدر کرنے میں سہولت فراہم کرنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر شدید حملہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی پرتشدد نظریہ رکھنے والی پارٹی ہے۔ جہاں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پرتشدد نظریہ کو فروغ دینے کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تقریباً 430 اہلکاروں نے 2014 اور 2023 کے درمیان خودکشی کی، جو مسلح افواج میں ایک خطرناک رجحان کا اشارہ ہے۔ گزشتہ سال سی آر پی ایف کے جوانوں میں خودکشی کے کل 52 واقعات رپورٹ ہوئے…
مزید پڑھیں »ممبئی، 10جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کے معاملے میں، بامبے ہائی کورٹ نے پتن جلی آیوروید کو عدالت کے عبوری حکم کی مبینہ خلاف ورزی پر 50 لاکھ روپے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اگست 2023 میں ایک عبوری حکم میں، ہائی کورٹ نے پتن جلی آیوروید لمیٹڈ…
مزید پڑھیں »پیرو، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی نعش مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کی چوٹیاں سر کرنے کے لیے آنے والے اکثر کوہ پیما حادثوں کا شکار ہوجاتے ہیں جن میں سے ایک کوہ پیما ولیم اسٹامپفل…
مزید پڑھیں »غزہ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم 27 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ پناہ گزین کیمپ اسرائیلی جنگ میں بے گھر ہونے والے فلسطینوں کے لیے ایک اسکول میں قائم کیا گیا تھا۔جسے اسرائیلی فوج نے منگل کے…
مزید پڑھیں »







