سرورق

اسرائیل کی نظروں سے بچنے کیلئے حزب اللہ نے لینڈ لائنز اور پیجرز کا سہارا لے لیا

بیروت ، 10جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے فضائی حملوں میں لبنانی حزب اللہ کے سینیر کمانڈروں کی ہلاکت کے تناظر میں ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے تل ابیب کی نظروں سے اوجھل رہنے کے لیے میدان جنگ میں موبائل فون پر پابندی لگاتے ہوئے کچھ پرانی تکنیکوں کا سہارا لیا ہے۔باخبر ذرائع…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے رام نگر ضلع کا نام ہوگا بنگلورو ساؤتھ ڈی کے شیوکمار نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی تجویز

بنگلورو، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے رام نگر ضلع کا نام بدل کر بنگلورو ساؤتھ کرنے کی تجویز وزیر اعلیٰ سدارامیا کو پیش کی ہے۔ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کو تجویز پیش کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ڈی کے شیوکمار نے کہا،‘‘رام…

مزید پڑھیں »

ممبئی ہٹ اینڈ رن کیس میں ملزم مہر شاہ گرفتار

ممبئی ، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ورلی بی ایم ڈبلیو ہٹ اینڈ رن کیس کے مرکزی ملزم مہر شاہ کو ممبئی پولیس نے منگل کو گرفتار کیا تھا۔ اسے تھانے کے شاہ پور سے گرفتار کیا گیا تھا اور اسے ورلی پولیس اسٹیشن لایا جائے گا۔ پولیس نے اس معاملے میں 12 دیگر…

مزید پڑھیں »

روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے تمام ہندوستانیوں کو وطن بھیجا جائے گا

ماسکو، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو واپس بھیجنے کا وعدہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایم مودی دو روزہ سرکاری دورے پر روس میں ہیں جہاں پر انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے سامنے کئی مسئلوں کو اٹھایا ہے۔ ان میں…

مزید پڑھیں »

تریپورہ کے اسکول و کالجزکے طلبا کے متعلق سنسنی خیز انکشاف 800 سے زائد طلباء ایڈز سے متاثرہ نکلے، 47 طلبا کی ہوچکی ہے موت

اگرتلہ، ۹؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تریپورہ میں 828 طلباء ایچ آئی وی پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ جن میں سے 47 کی موت ہو چکی ہے۔ یہ خبر تریپورہ اسٹیٹ ایڈز کنٹرول سوسائٹی (ٹی ایس اے سی ایس) کے ایک سینئر عہدیدار نے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تریپورہ میں ایچ آئی…

مزید پڑھیں »

ہاتھرس حادثہ: ایس آئی ٹی نے 300 صفحات کی رپورٹ پیش کی

ہاتھرس ، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ہاتھرس بھگدڑ کے واقعہ سے متعلق 300 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ہے۔ 2 جولائی کو ساکر وشوا ہری عرف بھولے بابا کے ست سنگ میں بھگدڑ مچنے سے 121 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ایس آئی ٹی…

مزید پڑھیں »

پتن جلی کی 14 مصنوعات پر پابندی،سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت

نئی دہلی، ۹؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خود ساختہ یوگ گرواور پتن جلی کے شریک مالک بابا رام دیو کی مشکلات کم ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ان کی آیورویدک مصنوعات بنانے والی کمپنی پتن جلی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے 14 مصنوعات کی فروخت پر پابندی لگا دی…

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی کڈنی ٹرانس پلانٹ ریکٹ کا پردہ فاش، ڈاکٹر سمیت 7 افراد گرفتار

نئی دہلی، ۹؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی را جدھانی دہلی کی دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے بین الاقوامی کڈنی ٹرانس پلانٹ کے ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے دہلی پولیس نے کہا کہ اس ریکٹ کے تار…

مزید پڑھیں »

بچوں کے اسپتال سمیت روس کے یوکرین پر میزائل حملے، 41 افراد ہلاک

کیف، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس نے کیف میں بچوں کے مرکزی اسپتال کو میزائل حملے سے اُڑا دیا اور یوکرین کے دیگر شہروں پر میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 41 شہری ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اس فضائی حملے کے بعد والدین اپنے بچوں کو اُٹھائے اسپتال…

مزید پڑھیں »

کیا روحیں بھی لذت و کام و دہن ڈھونڈتی ہیں؟ تھائی لینڈ کے قبرستان میں مردوں کیلئے فلم کی نمائش کا اہتمام

بنکاک ، 9جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تھائی لینڈ کے ایک چینی قبرستان نے اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور دلچسپ اقدام کرتے ہوئے مردوں کے لیے خصوصی فلم کی نمائش کا اہتمام کیا۔ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مردوں کے لیے فلمی نمائش کا اہتمام شمالی تھائی لینڈ کے صوبے…

مزید پڑھیں »
Back to top button