سرورق

بوئنگ کا اپنے طیارے کے ہلاکت خیز حادثات کی تحقیقات میں دھوکہ دہی کا اعتراف

نیویارک ، 9جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے دھوکہ دہی کی سازش کے فوجداری الزام میں جرم قبول کرنے اور 243.6 ملین ڈالر(24 کروڑ 36 لاکھ ڈالر) کا جرمانہ ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے، یہ بات امریکی حکومت نے اتوار کو ایک کورٹ فائلنگ میں کہی۔ محکمہ انصاف کی…

مزید پڑھیں »

125 کروڑ کی انعامی رقم میں سے ہر کھلاڑی کو کتنے کروڑ ملیں گے؟

نئی دہلی ، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چمپئن بننے کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا پر پیسوں کی بارش کرتے ہوئے 125 کروڑ انعامی رقم کا اعلان کیا تھا۔ تب سے شائقین جاننا چاہتے تھے کہ کس کھلاڑی کو کتنی رقم دی جائے گی…

مزید پڑھیں »

68 فیصد اسرائیلیوں کو جنگ میں فتح کی امید نہیں، سروے میں انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکومت کے چینل 12 نے ایک سروے شائع کیا جس میں تقریباً 70 فیصد صیہونیوں نے اس بات پر زور دیا کہ انہیں غزہ کی جنگ میں یقینی فتح کی کوئی امید نہیں ہے اور ان میں سے 68 فیصد نے اس جنگ کے بارے…

مزید پڑھیں »

کملا ہیرس بائیڈن کی متبادل ڈیموکریٹ لیڈر جن سے ٹرمپ بھی ہیں خوفزدہ

واشنگٹن، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے موجودہ صدر جوبائیڈن اپنی پیرانہ سالی کی وجہ سے آنے والے صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ہیں مگر وقت گذرنے کے ساتھ جوبائیڈن کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں بالعموم اور ڈیموکریٹک…

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا سب سے بڑا فضائی حملہ، اسرائیلی ملٹری بیس کو نشانہ بنایا

بیروت، 8جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان کی حزب اللہ تحریک کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ’سب سے بڑی‘ فضائی کارروائی کا آغاز کیا ہے اور گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس بیس پر دھماکہ خیز ڈرون بھیجے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ نے…

مزید پڑھیں »

متعدد غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی سعودی شہریت دینے کی منظوری

ریاض، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسپورٹس کے شعبے میں متعدد کھلاڑیوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دی ہے۔یہ اقدام وژن 2030 کے تحت سپورٹس کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت کی روشنی میں ہے۔خبار24 کے مطابق…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے

غزہ ، 8جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی سے متعلق اپنی تجویز کے بارے میں اسرائیل کے جواب کا انتظار کر رہی ہے۔ فلسطینی گروپ کے دو عہدے داروں نے یہ بات غزہ میں نو ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے امریکی منصوبے کا ایک کلیدی حصہ…

مزید پڑھیں »

غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے کے لیے امریکہ کا نیا فارمولا

واشنگٹن، 29جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ کی پٹی میں فائر بندی اور قیدیوں کی رہائی کے مجوزہ معاہدے کے لیے نیا فارمولا پیش کیا ہے۔ یہ بات امریکی نیوز ویب سائٹ Axiosنے ہفتے کے روز تین با خبر ذرائع کے حوالے سے بتائی۔ادھر غزہ میں…

مزید پڑھیں »

عراق:شاپنگ کرانے سے انکار پر شوہر کو بیوی نے چھت سے گرا دیا،ہڈی پسلیاں قیمہ بن گئیں

بغداد، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بغداد میں شوہر کو چھت سے گرانے والی خاتون کو اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ زخمی شوہر کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا جس کے جسم کی متعدد ہڈیاں بلندی سے گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھیں۔عراقی نیوز ایجنسی ’ارم‘ کے…

مزید پڑھیں »

صحرا میں مرنے والا سعودی شہری جان بچانے کیلئے کئی کلو میٹر پیدل چلتا رہا

ریاض، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب کی ریسکیو اور رضاکاروں کی ٹیم کو شقرا میں عیدالاضحی سے لاپتہ 40 سالہ شہری کی نعش کے بعد گاڑی بھی مل گئی۔سبق ویب کے مطابق عون سوسائٹی اور انجاد سرچ اینڈ ریسکیو ایسوسی ایشن کی ٹیم کے ایک رکن فالح سعد العتل السبیعی نے بتایا…

مزید پڑھیں »
Back to top button