سرورق

بائیڈن کا عمر اور مباحثے میں خراب کارکردگی کا اعتراف،مگر جیت کیلئے پُرعزم

واشنگٹن، 29جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پہلے صدارتی مباحثے میں کمزور کارکردگی کے باوجود جوبائیڈن نے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے کا عندیہ نہیں دیا،…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد، 28؍ جون(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2024-25 کے لیے پوسٹ گریجویشن، ڈپلوما و سرٹیفکیٹ کورسز میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 7؍ جولائی 2024 تک توسیع کی گئی ہے۔ پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر نظامت داخلہ کے بموجب ملک بھر سے ملنے والی…

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے متعدد ضابطے میں تبدیلی ممکن ایل پی جی سے لے کر بینک اکاؤنٹ اور سمِ کارڈ سے متعلق ضوابط میں ہوگی تبدیلی

نئی دہلی،27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جون کا مہینہ ختم ہو رہا ہے اور جولائی شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلی تاریخ سے ملک میں کئی اصول تبدیل ہونے جا رہے ہیں، جو آپ کے باورچی خانہ سے لے کر آپ کے بینک اکاؤنٹ اور موبائل فون تک ہر چیز کو براہ راست متاثر کر…

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے نافذالعمل دہشت گردی ایکٹ جانیں کتنا سخت قانون ہوگا

نئی دہلی،27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تین نئے فوجداری قوانین یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گے۔ اس کے بعد انڈین جسٹس کوڈ آئی پی سی کی جگہ لے گا، انڈین سول ڈیفنس کوڈ سی آر پی سی کی جگہ لے گا اور انڈین ایویڈینس ایکٹ انڈین ایویڈنس کوڈ کی جگہ لے گا۔ یہ…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات کے نتائج بتاتے ہیں کہ ملک ’ہندو راشٹر‘ نہیں : امرتیہ سین

کولکاتہ،27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین نے  کہا کہ حال ہی میں برآمد ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے نتائج اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ہندوستان ’ہندو راشٹر‘ نہیں ہے۔ امریکہ سے کولکاتا پہنچے امرتیہ سین نے نئے نظام کے تحت لوگوں کو بغیر سماعت جیل میں…

مزید پڑھیں »

ملک پانچویں سب سے بڑی معیشت، تو کسان پریشان کیوں؟:اکھلیش

نئی دہلی،27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)18ویں لوک سبھا کے چوتھے دن صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر میں صدر جمہوریہ نے ملک کی معیشت کی ترقی کا ذکر کیا، جس پر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

گوگل نے امریکی خفیہ ہتھیار’سمندری شیطان‘ کی تصاویر جاری کیں ،لیکن یہ ہتھیار ہے کیا؟

نیویارک ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گوگل میپس پر نظر آنے والی حالیہ سیٹ لائٹ تصاویر میں ایک خفیہ امریکی ہتھیار کی نقاب کشائی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹس نے امریکی بحریہ سے تعلق رکھنے والی ایک خفیہ بغیر پائلٹ آب دوز کو دیکھا جسے Manta Ray یا ’سمندری شیطان‘ کہا جاتا ہے جو…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی غزہ مہم میں گرمی کی شدت فلسطینیوں کیلئے ایک نئی مصیبت

غزہ ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گرمی کی شدت غزہ کے حالات کو خراب تر کر رہی ہے جہاں 2.3 ملین باشندوں میں سے تقریبا تمام اسرائیل کی فوجی مہم کی وجہ سے بے گھر ہیں اور جہاں بجلی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے اور صاف پانی تو بہت ہی کم ہے۔خیموں…

مزید پڑھیں »

آخر امریکہ نے اسرائیل کو دوماہ میں دو سال کے برابر اسلحہ کیسے بھیج دیا؟

نیویارک ، 27جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس کے باوجود کہ امریکی انتظامیہ کے حکام اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر براہ راست تنقید کرتے نظر آئے ہیں۔ جنہوں نے پچھلے ہفتے امریکہ سے اسلحے کی ترسیل میں سست روی کی شکایت کی۔ مگر ان کی اس شکایت میں ظاہراً کچھ وزن موجود ہے۔ لیکن…

مزید پڑھیں »

جولین اسانج کو صحت یاب ہونے کے لیے پرائیویسی اور وقت کی ضرورت: اہلیہ

لندن ، 27جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی اہلیہ سٹیلا نے کہا ہے ان کے شوہر کو پانچ سال سے زائد عرصے تک لندن کی ایک جیل میں رہنے کے بعد صحت یاب ہونے کے لیے پرائیویسی اور وقت کی ضرورت ہے۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…

مزید پڑھیں »
Back to top button