نئی دہلی، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوا۔ وزیراعظم مودی سمیت لوک سبھا کے تمام ارکان پارلیمان کی آج حلف برداری جاری ہے۔ پہلا سیشن ہی کافی ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ اپوزیشن 26 جون کو اسپیکر کے انتخاب پر بی جے…
مزید پڑھیں »سرورق
ایٹا نگر، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اروناچل پردیش کے کئی علاقوں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ بادل پھٹنے کے بعد اروناچل پردیش کے شہر ایٹا نگر کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس سے مکینوں کی املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ذرائع نے…
مزید پڑھیں »پیرس، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانسیسی حکام نے پیر کے روز بتایا کہ نیوکیلیڈونیا علاقے میں مظاہرین نے گزشتہ رات ایک پولیس اسٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانسیسی بحرالکاہل کا یہ جزیرہ ان دنوں بدامنی کی لہر سے متاثر ہے۔اس جزیرہ نما میں فرانسیسی ریاست کی نمائندگی کرنے…
مزید پڑھیں »غزہ ، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی بربریت میں غزہ سے اب تک 21 ہزارفلسطینی بچوں کے لاپتہ ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ…
مزید پڑھیں »ریاض، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام اموات مناسب پناہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 24؍ جون(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2024-25 کے لیے پوسٹ گریجویشن کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ 1998ء میں پارلیمنٹ میں پاس کردہ ایکٹ کے تحت شہر حیدرآباد میں قائم کردہ آزاد ہندوستان کی یہ واحد سنٹرل یونیورسٹی جو اردو زبان میں اسکول سے لے…
مزید پڑھیں »بھوپال، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اجین ضلع کے نیل گنگا میں ٹوٹے ہوئے ریلوے کوارٹر میں 70 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوئے زنا کے معاملے کو پولیس ابھی سلجھا بھی نہیں پائی ہے، اور وزیر اعلیٰ کے آبائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں حج پر گئے 98 ہندوستانی عازمین کا انتقال ہوگیا ہے۔ ہندوستان کے وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کے روزبتایا کہ اس سال ہندوستان سے ایک لاکھ 75 ہزارلوگ سفرحج کے لئے مکہ مکرمہ گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں »رانچی،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا جہاں سائبر مجرموں نے ایک پروفیسر کو ڈیجیٹل طور پر گرفتار کر کے اس کے ساتھ بڑا فراڈ کیا ہے۔ ان سائبر جرائم پیشہ افراد نے پروفیسر سے 1 کروڑ 78 لاکھ روپے کی ٹھگی کی ہے۔ پروفیسر نے…
مزید پڑھیں »









