سرورق

بھیما-کوریگاؤں تشدد: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کو دی راحت، ضمانت پر رِہائی کا حکم

نئی دہی ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھیما-کوریگاؤں تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے سماجی کارکن گوتم نولکھا کو ضمانت پر رِہا کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گوتم نولکھا کی عمر کو توجہ میں رکھتے ہوئے اور کیس میں جاری ٹرائل کے جلد پورا نہ ہونے کو پیش…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، سابق ہندوستانی فوجی افسر ہلاک، انٹونیو گٹیرس کا اظہارِ افسوس

اقوام متحدہ ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک ریٹائرڈ ہندوستانی کرنل غزہ کے شہر رفح میں حملے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے کسی بین الاقوامی ملازم کی ہلاکت…

مزید پڑھیں »

1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی بلاک، ہزاروں سِم کارڈ کیخلاف بھی ہوئی کارروائی

نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی…

مزید پڑھیں »

سواتی مالیوال کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سنجے سنگھ کا دعویٰ

نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سواتی مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سواتی مالیوال ان سے ملنے اروند کجریوال کی رہائش گاہ…

مزید پڑھیں »

پتنجلی کیس:رام دیو کو پھٹکار، توہین عدالت پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں سپریم کورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران یوگا گرو بابا رام دیو اور آچاریہ بالکرشن عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے آج پتن جلی آیوروید کے…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ:سات ماہ، سات دن کی جنگ میں 35091 فلسطینی شہید

غزہ ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے دوران فلسطینی عوام کی مجموعی طور پر 35091 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس امر کا اعلان غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت کے 13 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کیا گیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کا آغاز…

مزید پڑھیں »

ایرانی جوہری راز چرانے کے خطرناک آپریشن میں خاتون کے مرکزی کردار کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئی 2018ء میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنی انٹرایکٹو پریس کانفرنس میں ایک پریزنٹیشن دے کر بم دھماکہ کیا جس میں انہوں نے فارسی میں بنائے ویڈیو کلپس، تصاویر اور دستاویزات کے حصول کا دعویٰ…

مزید پڑھیں »

افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی فوج کے وکیل کو قید کی سزا

سڈنی ، 14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آسٹریلیا کی عدالت نے فوج کے ایک سابق وکیل ڈیوڈ میک برائیڈ David McBride کو افغانستان جنگ سے متعلق خفیہ دفاعی دستاویزات چُرانے اور میڈیا کو لیک کرنے کے جرم میں پانچ سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: ورکرز قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاتر کے لائسنس معطل

ریاض ، 14مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود کی ٹیموں نے سال رواں کے ابتدائی چار ماہ کے دوران افرادی قوت درآمد کرنے والے 24 اداروں کی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی ہیں۔خبر کے مطابق جن اداروں کا چالان کیا گیا ان میں سے بیشتر ایسے تھے جنہوں نے گھریلو…

مزید پڑھیں »

اردو میڈیم سے ایم بی اے و ایم کام کورسز میں داخلے

حیدرآباد، 14؍ مئی (پریس نوٹ) ڈاکٹر شرافت حسین Tausch کمپنی کے کو فائونڈر اور ڈائرکٹر ہیں۔ انہوں نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ سے ایم بی اے کا کورس مکمل کیا۔ یو جی سی کا نیٹ امتحان پاس کرنے کے بعد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button