نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں وی وی پی اے ٹی سے جاری کردہ سلپس کے 100 فیصد میچنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ارون کمار اگروال نے نظرثانی درخواست دائر کی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو مستقبل میں…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر یعنی آج 13 مئی 2024 کو اروند کیجریوال کے جیل جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ رہنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے۔درخواست گزار نے کہا کہ وزیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال ہندوستان میں مانسون معمول سے بہت بہتر ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پین گوئی کی ہے کہ جلد ہی لا نینا کا اثر بحرالکاہل میں دیکھا جائے گا۔ جون سے شروع ہونے والے مانسون میں اوسط سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔یو ایس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے میں پیرکو اتر پردیش، آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 لوک سبھا سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ شام 5 بجے تک تخمینی اوسط ووٹنگ 62.31 فیصد رہی۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں »بنگلور، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے ہاسن سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کے جنسی اسکینڈل معاملے میں آئے روز نئے راز کھل رہے ہیں۔ایس آئی ٹی کی جانچ کے دوران ایک خاتون نے پرجول پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پرجول نے اس کی ماں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر…
مزید پڑھیں »نیویارک ، ۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کے صارفین کے لیے خوشخبری، اب پلیٹ فارم کے ذریعے بآسانی پیسے کماسکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب پلیٹ فارم پر شیئر کئے گئے مواد…
مزید پڑھیں »لندن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کی چنگاری کے بعد سے بہت سے لوگوں نے ’’دریا سے سمندر تک آزاد فلسطین‘‘ کا نعرہ دہرایا ہے۔کئی عالمی دارالحکومتوں میں مظاہرین کی جانب سے کئی بینرز پر…
مزید پڑھیں »لندن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انگلینڈ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 75 سالہ پیراں دتہ خان نے 20 برس قبل اُس وقت انگلینڈ سے فرار ہو کر پاکستان آ…
مزید پڑھیں »ریاض، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں ایسی 629 جعلی ویب سائٹس کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے بیشتر بیرون مملکت سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔عکاظ نے اس حوالے سے ایک تحقیقی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا کہ ’ایسی جعلی ویب سائٹس جنہیں سعودی عرب سے آپریٹ…
مزید پڑھیں »









