حیدرآباد، 10؍ مئی (پریس نوٹ) ڈاکٹر شجاع الدین نظام الدین چھپربن کا تعلق مہاراشٹرا کے ایک پسماندہ ضلع سے ہے۔ ان کے خاندان میں کسی نے بھی یونیورسٹی کا رخ نہیں کیا۔ اپنے گائوں کے کالج سے بی اے کرنے کے بعد شجاع الدین نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی…
مزید پڑھیں »سرورق
واشنگٹن، ۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے، غزہ میں امریکہ کے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال میں ممکنہ طور پر بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے، لیکن فلسطینی علاقوں میں جنگ کے حالات کے باعث امریکی حکام مخصوص فضائی حملوں میں اس…
مزید پڑھیں »جینوا، ۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کو نئے حقوق دینے اور اس کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی کوشش کو بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ اور سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔عالمی…
مزید پڑھیں »بیجاپور، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے بیجاپور کے پیڈیا جنگل میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان شدید تصادم میں آٹھ نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ جنگل میں موجود کئی بڑے نکسلیوں کو فوجیوں نے گھیر لیا ہے۔ فریقین کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری…
مزید پڑھیں »قنوج، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ یعنی 10 مئی 2024 کو دعویٰ کیا کہ یوپی میں ’انڈیا‘ اتحاد کا طوفان آ رہا ہے۔ آپ لکھ کر رکھ لیں کہ بی جے پی کی یوپی میں سب سے بڑی ہار ہونے جا رہی ہے۔ راہل گاندھی اتر پردیش کے قنوج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کا ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجل بھویان کی بنچ نے واضح کیا کہ ہم یہ چاہتے ہیں۔ لڑکی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی عدالت نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ڈبلیو ایف آئی کے سابق سربراہ برج بھوشن سنگھ کے خلاف خاتون پہلوانوں کی طرف سے دائر جنسی ہراسانی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے پانچ خواتین ریسلرز پر جنسی طور پر ہراساں کرنے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کی مہم زوروں پر ہے۔ انتخابی مہم کے دوران اتر پردیش کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک بیان اب خبروں میں ہے۔ اس بیان میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے یوپی کے ایک اور شہر کا نام تبدیل کرنے کا اشارہ دیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جس سندیش کھالی معاملے کو لے کربی جے پی ترنمول کانگریس پر حملہ کر رہی تھی ، اب اس مسئلہ پر سنسنی خیز انکشاف ہواہے، جس سے ہر کوئی حیرت زدہ ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک مقامی خاتون نے بڑا دعویٰ کیا ہے ،اور اس خاتون کا الزام…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 9مئی (:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حج 2024 کے لیے اترپردیش، دہلی اور بہار کے 285 عازمین حج پر مشتمل آج 9 مئی 2:20 بجے آئی جی آئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے ٹرمنل 3 سے سعودی ایئر لانز کی پہلی حج چارٹر فلائٹ ایس وی 3767 دہلی سے مدینہ منورہ کے لیے…
مزید پڑھیں »









