سرورق

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ:شوٹروں نے لی تھی 4 لاکھ روپے کی سپاری : پولیس

ممبئی ، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر فائرنگ کے معاملے میں پولیس نے ہریانہ کے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس اس مشتبہ شخص سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولیس کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو یقینی بنائے،سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وی وی پی اے ٹی سے متعلق کیس کی جمعرات کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ انتخابی عمل میں پاکیزگی ہونی چاہیے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے…

مزید پڑھیں »

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کیخلاف ای ڈی کی کارروائی

ممبئی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کیس بٹ کوائن کے استعمال کے ذریعے سرمایہ کاروں کے فنڈز کی دھوکہ دہی سے متعلق ہے۔ ای ڈی نے جمعرات کو کہا کہ اس نے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ایم پی روی کشن کی بیوی نے مبینہ بیوی اور بیٹی کیخلاف تحریر درج کرائی

لکھنو، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لکھنؤ کے حضرت گنج کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی سمیت چھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔خاتون نے گورکھپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن شکلا کو اپنی بیٹی کا باپ قرار دیا ہے۔ پولیس ذرائع نے…

مزید پڑھیں »

ملک میں بکنے والے سیریلیک میں چینی کا ہوتا ہے استعمال : رپورٹ

نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں نیسلے کے دو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے بیبی فوڈ برانڈز میں بڑی مقدار میں شامل چینی پائی گئی ہے۔ سوئس کمپنیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پبلک آئی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب…

مزید پڑھیں »

کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلۂ حسن قرأت ہوگا منعقد، 40 لاکھ ریال کے انعامات

ریاض، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر نگرانی بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات و تحفیظ اور تفسیرقرآن کا 44 واں ایڈیشن اگست 2024 میں مکہ مکرمہ میں منعقد کیا جائے گا۔ایس پی اے کے مطابق مقابلے کے انتظامات وزارت اسلامی امور اور دعوۃ والاشاد کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے پر سعودی شہری گرفتار

ریاض، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ الدوادمی پولیس نے کرنسی نوٹ تلف کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ شخص کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی بنا پر کی گئی ہے۔الدوامی پولیس نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

امارات اور سلطنت عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

مسقط، 18اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلطنت عمان اور امارات میں آنے والا 75 سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب یمن پہنچ گیا۔ یمن میں حضرموت اور مھرہ کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئیں اور ہر طرف پانی ہی پانی ہوگیا۔ سڑکیں بہ گئیں اور نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ سیلاب سے تباہی کی…

مزید پڑھیں »

اُداس ہونے پر 10 دن کی چھٹیوں کی فراہمی، چینی کمپنی کے ملازمین کیلئے پیشکش

بیجنگ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی ایک سپر مارکیٹ چین نے اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی ’سیڈ لیوز‘ متعارف کروائی ہیں۔نیوز ویب سائٹ ’دی اسٹریٹس ٹائمز‘ کے مطابق فیٹ ڈانگ لائی نامی سپرمارکیٹ کے ملازمین اگر اُداس ہیں اور ان کا کام پر آنے کا دل نہیں کر رہا…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے چند ماہ میں سات ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی اور نفسیاتی مریض بن گئے

مقبوضہ بیت المقدس، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی میڈیا کے سروے کے مطابق غزہ میں فوجی کارروائیوں،شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 7 اکتوبرسے اب تک ذہنی اور نفسیاتی امراض میں مبتلا فوجیوں کی تعداد 7000…

مزید پڑھیں »
Back to top button