سرورق

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری

کوالالمپور ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد حکام نے سونامی الرٹ جاری کردیا۔حکام نے 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر نقل مکانی کی ہدایت کی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق روانگ آتش فشاں میں 24 گھنٹے کے دوران کم ازکم 5…

مزید پڑھیں »

گوگل کے نیویارک اور کیلیفورنیا کے دفتر میں اسرائیل کیخلاف مظاہرہ، 9 گرفتار

سان فرانسسکو ، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فراہم کیے جانے کیخلاف گوگل کے سی ای او کے دفتر میں ایک مظاہرہ ہوا ہے، جس میں پولیس نے مظاہرہ کرنے والے 9 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ تمام گرفتار شدگان گوگل کمپنی کے ملازمین…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس ،17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج نے جبالیہ، نصیرت کیمپوں اور رفح پر بھی بمباری کی جس میں مزید 56 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں پولیس کی گاڑی پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس کے 7 اہلکاروں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ادھر…

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ

لندن ، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین برطانوی شہری مائیکل پلاٹ کی کمپنی کا عملہ بھی ان کی شناخت سے لاعلم ہے۔بے پناہ دولت کے باوجود 56 سال کے مائیکل پلاٹ فوٹو شوٹ سے بھی دور…

مزید پڑھیں »

دبئی ایئرپورٹ رن وے پانی میں ڈوبا، پروازیں متاثر، ورک فرام ہوم کا اعلان

دبئی، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بارش کے باعث سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بدھ 17 اپریل کو بھی تمام سرگرمیاں آن لائن کی گئی۔اماراتی وزار کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تمام سرکاری اداروں میں ملازمین گھروں سے ڈیوٹی انجام دیں گے۔…

مزید پڑھیں »

یوپی ایس سی کا فائنل رزلٹ جاری آدتیہ سریواستو بنا ٹاپر،ٹاپ 20 میں تین مسلم امیدوار بھی شامل

لکھنؤ ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2023 کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ امیدوار اپنا نتیجہ UPSC کی آفیشل ویب سائٹ upsc.gov.inپر دیکھ سکتے ہیں۔ آدتیہ سریواستو نے اس سال امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔آدتیہ کے بعد انمیش پردھان دوسرے، ڈونورو اننیا ریڈی…

مزید پڑھیں »

’میں اروند کجریوال ہوں، اور میں دہشت گرد نہیں‘ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے وزیر اعلیٰ کجریوال کا جذباتی پیغام

نئی دہلی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے لوگوں کو پیغام بھیجا ہے کہ ’میرا نام اروند کجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اروند کجریوال کے…

مزید پڑھیں »

وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس : داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی سے جواب طلب

نئی دہلی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ای ڈی سے جواب طلب کیا ۔دہلی ہائی کورٹ نے دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس کے ملزم داؤد ناصر کی عبوری ضمانت کی عرضی پر ای ڈی سے…

مزید پڑھیں »

پتن جلی گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں عدالت ِ عظمیٰ میں رام دیو کہا،ہمارا قانون کا ’گیان‘ صفر ہے، ہم معافی کے لیے تیار ہیں!

نئی دہلی ، 16اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پتن جلی کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں آج 16 اپریل کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس امان اللہ کی بنچ نے بابا رام دیو اور آچاریہ بال کرشنا سے کہا کہ آپ کی بہت عزت ہے۔…

مزید پڑھیں »

سلمان خان سے ملاقات کیلئے نہ آئیں، اہل خانہ کی مشہور شخصیات سے اپیل

ممبئی، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی خبر نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ خاندان کے علاوہ سلمان کے مداح اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ اس واقعے سے کافی پریشان ہیں اور اداکار کے لیے پریشان ہیں۔ کئی لوگ ان سے ملنے کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button