ممبئی ، 16اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کانگریس کے جعلی اشتہار کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔جو آخری بار فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آئے تھے۔ کانگریس کے ایک جعلی اشتہار کیخلاف ممبئی پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ مذکورہ اشتہار میں بالی ووڈ کے…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جب ملک میں #MeToo شروع ہوا تو ایک ایک کرکے کئی اداکارائیں سامنے آئیں اور اپنے ساتھ ہوئی بدسلوکی کا انکشاف کیا۔ ان انکشافات نے کئی بڑے اداکاروں ہدایت کاروں اور انڈسٹری کے دیگر لوگوں کے کریئر کو خطرے میں ڈال دیا۔ ان انکشافات کے بعد بھی بہت سے…
مزید پڑھیں »چنئی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی انتخابی عہدیداروں نے تمل ناڈو کے نیل گیرس میں تلاشی لی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کے یہاں اترنے کے بعد اس کی تلاشی لی۔راہل گاندھی…
مزید پڑھیں »ممبئی، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست گراوٹ دیکھی جارہی ہے؛ کیونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان ہفتہ اور اتوار کو جنگ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ ایران کی جانب سے اسرائیل کے کئی مقامات پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے کیے جانے کی وجہ سے دنیا…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتوار کی صبح سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بھی اس معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ اب یہ کیس بھی کرائم برانچ کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب اس معاملے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد میں کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت پر روک نہیں لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ اس کیس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی کی سخت سیکوریٹی کے بارے میں تو سھی جانتے ہوں گے، اسی سلسلے میںایک نوجوان سیکورٹی کے لیے لگائی گئی رسی میں پھنس کر جان گنوا بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق پی ایم مودی آج جنوبی ہندوستان کے انتخابی مہم کے تحت دورے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے 24 اپریل یا اس سے پہلے جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت اس معاملے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے 15 اپریل کو بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے رہنما کے کویتا کو سی بی آئی کے ذریعے درج بدعنوانی کے معاملے میں 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ کے کویتا کو مبینہ طور پر…
مزید پڑھیں »لندن، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل پر ایرانی حملے کے چند گھنٹے بعد ترکیہ کے ایک سفارتی ذریعے نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان انقرہ کے راستے ایک کال کا راز فاش کیا ہے۔ اس کال میں ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون کے استعمال کی ہدایت کی…
مزید پڑھیں »









