سرورق

نابالغ لڑکی کو پھول قبول کرنے پر مجبور کرنا بھی جنسی ہراسانی ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،14مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خبردار! اگر آپ زبردستی کسی لڑکی کو پھول دیتے ہیں تو آپ کو پاکسو ایکٹ کے تحت سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ ہم نہیں سپریم کورٹ نے کہا ہے۔ درحقیقت، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ لڑکیوں کے اسکول میں ایک ٹیچر کا ایک نابالغ طالب…

مزید پڑھیں »

زنا کی عادت سے بچنے کے آسان نسخے

مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اسلام بلکہ تمام آسمانی مذاہب میں زنا کو بدترین گناہ اور جرم قرار دیا گیاہے۔ یہ پرلے درجے کی بے حیائی اور فتنہ و فساد کی جڑ ہے۔زنا شیطان کا پسندیدہ عمل ہے، لیکن اس وقت پوری دنیا نفس پرستی اور شہوت پرستی کے سیلاب…

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کی حکمتیں اور فضائل-حکیم عبد الرشید شاہد

جس طرح بعض موسموں کو بعض چیزوں سے مناسبت ہوتی ہے، جب وہ موسم آتا ہے تو ان چیزوں میں فراوانی نظر آتی ہے، اسی طرح رمضان کا مہینہ اللہ تعالیٰ کی جود و سخا کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں اس کی جود و سخا بارش کی طرح برستی…

مزید پڑھیں »

شیطانی وسوسے اور جہنم کی آگ-ماہم احسن

یہ واقعہ شام کے شہر دمشق میں ہوا۔ایک نوجوان خوبصورت لڑکی روزانہ اکیلی یونیورسٹی جاتی تھی اسی یونیورسٹی میں اسکا والد ایک ڈپارٹمنٹ کا انچارج تھا۔ایک دن چھٹی کے فورا بعد اچانک بادل گرجنے لگے اور زوردار بارش ہونے لگی ،ہر کوئی جائے پناہ کی تلاش میں دوڑ رہا تھا،سردی…

مزید پڑھیں »

ایس بی آئی،چندے کے دھندے پر کسے بچا رہی ہے؟

الیکٹورل بانڈز اسکیم کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کے ذریعے غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد یہ بحث تیز ہو گئی تھی کہ کیا اس فیصلے کا سیاسی پارٹیوں پر بالخصوص حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کانگریس پارٹی کی 2024 لوک سبھا انتخابی مہم پر کتنا اثر…

مزید پڑھیں »

نروتم سیکھسریا پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپ-مومن فیاض احمد

کیا ہے نروتم سیکھسریا فاؤنڈیشن ؟نروتم سیکھسریا فاؤنڈیشن  Narotam Sekhsaria Foundation  ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو مسٹر نروتم سیکھسریا کے ایک وقف کے ذریعے قائم کی گئی ہے، جو سماجی مقاصد کے لیے گہری وابستگی رکھنے والے ایک کاروباری ویژنری ہیں۔یونیورسٹی ڈپارٹمنٹ آف کیمیکل ٹیکنالوجی (UDCT) کے ایک…

مزید پڑھیں »

اسلحہ لائسنس فراڈ کیس،مختارانصاری مجرم،آج ہوگا سزا کا اعلان

وارانسی ،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وارانسی مافیا ڈان مختار انصاری کو اسلحہ لائسنس فراڈ کیس میں سزا سنائی جائے گی۔ وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت بدھ کو اپنا فیصلہ دے سکتی ہے۔ یہ معاملہ 36 سال پرانے جعلی بندوق کے لائسنس سے متعلق ہے۔ اس میں مختار انصاری پر ڈی ایم…

مزید پڑھیں »

یہ چند علاقے سی اے اے کے نفاذ سے ہوں گے مستثنیٰ

نئی دہلی ،12مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا انتخابات سے عین قبل شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) -2019 کے نفاذ کا اعلان کیا۔مرکز کے اس اقدام سے پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کی راہ ہموار ہوئی ہے جو 31 دسمبر…

مزید پڑھیں »

انڈین یونین مسلم لیگ سی اے اے کو لے گئی سپریم کورٹ

نئی دہلی ،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں سی اے اے قانون کیخلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست انڈین یونین مسلم لیگ نے دائر کی ہے، جس میں اس قانون پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں ملک میں شہریت ترمیمی قانون 2019 کی دفعات کو لاگو کرنے…

مزید پڑھیں »

سی اے اے CAA کے تحت شہریت کے لئے پورٹل لانچ کردیا گیا

نئی دہلی ،12مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے تحت ہندوستانی شہریت کے لیے درخواست دینے کے اہل لوگوں کے لیے ایک پورٹل (indiancitizenshiponline) لانچ کیا ہے۔ ایک سرکاری ترجمان نے اس کی اطلاع دی۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے سی اے اے 2019 کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button