صنعاء؍ریاض،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)القاعدہ کی یمن کی شاخ نے اپنے رہنما خالد الباطرفی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے، جن کے لیے امریکی محکمہ خارجہ نے 50 لاکھ ڈالر کے انعام کی پیشکش کی تھی۔انٹیلیجینس گروپ SITE کے مطابق، القاعدہ کی ایک ویڈیو میں خالد الباطرفی کی موت کے بارے میں کوئی…
مزید پڑھیں »سرورق
ریاض،12مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز پر مسجد نبوی کے زائرین کے لیے وفادۃ رضاکار ایسوسی ایشن نے آمدو رفت کے لیے کی مفت بس سروس آغاز کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایسوسی ایشن نے رضاکاروں کے ذریعے مسجد نبوی کے دو اہم مقامات…
مزید پڑھیں »کولکتہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز): شہریت ترمیمی قانون 2019 ( سی اے اے ) کے قوانین کو پیر (11 مارچ) کو مرکزی حکومت نے نافذ کیا ہے ، جس کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ممتا بنرجی نے خبردار کیا ہے کہ بنگال میں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آندھرا پردیش میں این ڈی اے اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم پر بھی لوک سبھا انتخابات 2024 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔ بی جے پی 6 لوک سبھا سیٹوں پر اور جناسینا 2 سیٹوں پر لوک سبھا الیکشن لڑے گی۔ ان دونوں پارٹیوں کو اسمبلی انتخابات میں…
مزید پڑھیں »نوئیڈا ،9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے نوئیڈا میں 100 سے زیادہ بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ یہاں، گریٹر نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رات کا کھانا کھانے والے طلباء نے الٹی اور چکر آنے کی شکایت کی۔ معلومات کے مطابق ہندو مذہبی تقریب مہاشیو راتری کے موقع پر…
مزید پڑھیں »اسلا م آباد،9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آصف علی زرداری پاکستان کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ ملک کے 14ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ انہیں دونوں ایوانوں میں اکثریت ملی اور تین صوبوں میں بھی بھاری اکثریت ملی۔ زرداری کی اہلیہ اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر…
مزید پڑھیں »ممبئی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری کا نام بی جے پی کی پہلی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ اس کو لے کر ادھو گروپ نے کئی بار اپنے بیانات کے ذریعے بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) کے صدر کا ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک بھر میں ایل پی جی سلنڈر سستا ہو گیا ہے۔ پی ایم مودی نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے خواتین کے عالمی دن کے پیش نظر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کی ہے۔انہوں نے یہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعہ کی نماز میں راجدھانی میں ایک بڑا تنازعہ ہوگیا، جب دہلی پولیس کے دو ہیڈ کانسٹیبلوں نے اندرلوک میں نمازیوں کو سڑک پر نماز پڑھنے پر لاتیں ماریں،جو کہ کیمرہ میں قید ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک ہنگامہ برپا…
مزید پڑھیں »ہمیر پور ؍لکھنؤ ،7مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ذرائع ابلاغ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق کانپور میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کے بعد دو لڑکیوں کی خودکشی کے ایک ہفتہ بعد ان میں سے ایک کے باپ نے یہاں خودکشی کر لی۔ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) دیکشا شرما نے بتایاکہ سیسولر…
مزید پڑھیں »









