سرورق

این ٹی پی سی نے ڈپٹی منیجر کے عہدہ پر بھرتی کا اعلان کیا ، تنخواہ 2 لاکھ روپے تک ہوگی۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (NTPC) لمیٹڈ نے ڈپٹی مینیجر کی 110 آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔یہ آسامیاں مختلف شعبوں میں دستیاب ہیں جن میں الیکٹریکل/ مکینیکل/ الیکٹرانکس/ کنٹرول اینڈ انسٹرومینٹیشن/ سول کنسٹرکشن اور دیگر شامل ہیں۔دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار ان آسامیوں کے لیےآن…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے پی ایم سے مانگی مدد کہا ، ہمیں بھی گجرات کی طرح آگے بڑھنا ہے

حیدرآباد ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے پیر (4 مارچ) کو تلنگانہ میں بجلی، ریل اور سڑک کے شعبوں سے متعلق 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیر اعظم مودی کو اپنابڑا…

مزید پڑھیں »

آوارہ کتے مالکان کیلئے ہائی کورٹ نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو کھلانے والے لوگوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آوارہ کتوں کے بارے میں دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ کتوں کو کھانا کھلانے سے وہ اسی علاقے کے رہنے والے بن جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آئے روز…

مزید پڑھیں »

اروند کجریوال ای ڈی کے سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار

نئی دہلی ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کو آٹھویں بار سمن بھیجا تھا۔ انہیں آج پیشی کے لیے بلایا گیا تھا۔ تاہم سی ایم کجریوال نے ای ڈی کے سمن کا جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمن غیر قانونی ہے لیکن پھر بھی…

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ سے لایا گیا آرایس ایس لیڈر کے قتل کا ملزم

نئی دہلی، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)این آئی اے کا انتہائی مطلوب محمد غوث نیازی جنوبی افریقہ میں پکڑا گیا ہے۔ این آئی اے نے محمد غوث نیازی پر 5 لاکھ روپے کا انعام رکھا تھا۔ محمد غوث نیازی کاالعدم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ایک بڑا چہرہ رہا ہے۔نیازی پر 2016 میں…

مزید پڑھیں »

منیش سیسودیا اور سنجے سنگھ کو کورٹ سے بڑا جھٹکا

نئی دہلی ، 2مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ سے ہفتہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عدالتی تحویل میں 7 مارچ تک توسیع کر دی۔ دونوں…

مزید پڑھیں »

آسارام نے اپنی سزا ختم کرنے کی اپیل کی، سپریم کورٹ نے کیا انکار

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ (01 مارچ) کو عصمت دری کیس میں جیل کی سزا کاٹ رہے خود ساختہ مذہبی رہنما آسارام کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔عدالت نے اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں انہوں نے صحت کی بنیاد پر اپنی سزا…

مزید پڑھیں »

دہلی کی اَب 150 سال قدیم سنہری مسجد پر’ بلڈوزر کا خطرہ منڈلانے لگا

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نئے ہندوستان میں دہلی کی 700 سال پرانی شاھی سنہری مسجد اور 900 پرانے اخوند جی مزار پر ڈی ڈی سی کی بلڈوزر کارروائی کے بعد اب 150 سال پرانی مسجد کی ممکنہ باری ہے۔ این ڈی ایم سی یعنی نئی دہلی میونسپل کونسل نے دہلی میں…

مزید پڑھیں »

امانت اللہ خان کو نہیں ملی ضمانت وقف بورڈ منی لانڈرنگ معاملہ میں عدالت نے سنایا اپنا فیصلہ

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں عدالت نے انہیں عبوری ضمانت دینے سے انکارکردیا ہے۔ ان کی طرف سے دہلی کی راؤزایوینیو کورٹ میں عبوری…

مزید پڑھیں »

ایسے تو کوئی بھی انڈیا گیٹ پر گھر بنالے ! ہائی کورٹ نے بلڈوزر پر پابندی لگانے سے کیا صاف انکار

نئی دہلی ،یکم مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میں غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کی کارروائی روکنے سے ہائی کورٹ نے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ دہلی میں غیر قانونی تعمیرات کی صورتحال ایسی ہے کہ کوئی انڈیا گیٹ خرید کر وہاں مکان بنالے گا۔قائم مقام چیف جسٹس منموہن…

مزید پڑھیں »
Back to top button