سرورق

کیا ہمیں ان کے جسم میں ایک چپ لگانی چاہیے؟ عدالت نے ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ عرضی گزار کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ (1 مارچ) کو ایک پی آئی ایل کو مسترد کر دیا جس میں مرکز کو بہتر حکمرانی کے لیے ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کی چوبیس گھنٹے ڈیجیٹل نگرانی کرنے کی اپیل کی تھی۔عدالت نے کہاکہ رائٹ ٹو پرائیویسی نام کی کوئی چیز…

مزید پڑھیں »

جڑی ہوئی نائیجیرین بچیوں کو الگ کرنے کیلئے 14 گھنٹے کا پیچیدہ آپریشن کامیاب

الریاض،یکم مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں نائیجرین سیامی بچیوں کو الگ کرنے کا طویل اور پیچیدہ آپریشن کامیاب ہو گیا۔ کامیابی کی خبر سن کر بچیوں کے والدین سجدہ ریز ہو گئے۔سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ریاض میں وزارت نیشنل گارڈ کے زیر انتظام شاہ عبداللہ میڈیکل…

مزید پڑھیں »

جو بہو اپنی ساس کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے اسے ان کے گھر میں رہنے کا حق نہیں ہے۔، فیملی کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کی اندور ڈسٹرکٹ فیملی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے طلاق یافتہ بہو کو اپنے سسرال کا گھر خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ساتھ ہی عدالت نے اپنے اعتراض کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بہو کو اپنے سسرال کا خیال رکھنے میں کوئی…

مزید پڑھیں »

نویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری،پانچ نوجوانوں نےگینگ ریپ کی ویڈیو بھی بنائی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک نابالغ طالبہ کے ساتھ بربریت کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی مسلمان اور مودی حکومت-رام پنیانی

ایک ایسے وقت جبکہ 2024 کے عام انتخابات کا بہت جلد انعقاد عمل میں آنے والا ہے بعض اہم مسلم شخصیتیں جنہیں اشرافیہ کہا جاسکتا ہے مسلمانوں سے اپیل کرنے لگے ہیں کہ بی جے پی سے متعلق اپنا نظریہ اور اپنا موقف تبدیل کریں ۔ ان لوگوں کا دعوی…

مزید پڑھیں »

ملک کی معیشت اور مودی حکومت کے کھوکھلے دعوے-پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ

وزیراعظم نریندر مودی اپنی تقاریر اور بیانات میں بڑی ہوشیاری کیساتھ الفاظ کا استعمال کرتے ہیں اور خود کا ’میں‘ یا ’مجھے‘ جیسے الفاظ کے ذریعہ حوالہ دینے کے بجائے تیسرے فرد کے طور پر حوالہ دیتے ہیں۔ اس کی وجہ بھی ہے ، وہ یہ کہ وزیراعظم اچھی طرح…

مزید پڑھیں »

اُتر پردیش میں نوجوانوں کو راہول نے کیوں جھنجھوڑا ؟ روش کمار

راہول گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا عوام پر اچھا اثر ہورہا ہے، عوام ان کو سننے اُمڈ پڑ رہی ہے۔ یاترا کے دوران اپنے خطاب میں راہول گاندھی بار بار عوام کو یہ یاد دلارہے ہیں کہ مودی اور ان کی حکومت کو غریب اور پسماندہ بالخصوص دلتوں،…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :صارفین مکمل قیمت ادا کریں‘ حکومت سبسیڈی رقم بنک کھاتہ میں جمع کریگی

سالانہ 3 تا 5 سلینڈرس پر سبسیڈی دینے کا فیصلہ، ڈیلرس سے تبادلہ خیال کے بعد محکمہ سیول سپلائز کے احکام حیدرآباد ۔ 24 فبروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ سیول سپلائز نے 500 روپئے گیس سلنڈر اسکیم کیلئے رہنمایانہ خطوط جاری کرکے اسکیم کی عمل آوری کے تعلق سے عوام میں موجود بے چینی…

مزید پڑھیں »

میگا ڈی ایس سی کے ذریعہ 11 ہزار ٹیچرس کا تقرر کرنے کی تیاریاں

حیدرآباد ۔ 24 فبروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس حکومت ملازمتوں کی فراہمی کے وعدے کو پورا کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کررہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل میگا ڈی ایس سی کا انعقاد کرتے ہوئے 11 ہزار ٹیچرس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی تشدد کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالمالک دہلی سے گرفتار

دہرادون ،24فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کچھ ہفتے قبل اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں شدید تشدد دیکھا گیا تھا۔ میونسپل کارپوریشن کی ٹیم مبینہ طور پر غیر قانونی مسجد اور مدرسہ کو منہدم کرنے کے لیے بن بھول پورہ گئی تھی اور اس کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کی ٹیم اور پولیس اہلکاروں پر مشتعل…

مزید پڑھیں »
Back to top button