سرورق

مسافر کی 8000 میٹر بلندی پر امریکی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش-ویڈیو

شکاگو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شکاگو جانے والے ایک امریکی ایئرلائن کے طیارے کو نیومیکسیکو میں اپنے روانگی کے ایئرپورٹ پر اس وقت واپس جانا پڑ گیا جب اس کے ایک مسافر نے پرواز کے درمیان دروازہ کھولنے کی کوشش کرڈالی۔ ایک ویڈیو کلپ منگل سے سوشل نیٹ…

مزید پڑھیں »

عامر خان آنجہانی دنگل کی اداکارہ سوہانی بھٹناگر کے اہل خانہ سے ملنے گئے۔

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اداکارہ سوہانی بھٹناگر جنہوں نے عامر خان کی فلم دنگل میں ببیتا کے بچپن کا کردار ادا کیا تھا، حال ہی میں انتقال کر گئیں۔ سوہانی کے انتقال نے سب کو چونکا دیا ہے۔ دنگل کی اسٹار کاسٹ نے سوہانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا تھا۔ اب…

مزید پڑھیں »

اردو آفیسرس کی خدمات کو ضلع کلکٹریٹس سے واپس طلب کرنے پر تنازعہ

حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سرکاری محکمہ جات میں اردو زبان کے استعمال اور اردو میں موصول ہونے والی درخواستوں کو اعلیٰ عہدیداروں تک پہنچنے کیلئے تقرر کردہ اردو آفیسرس کے بارے میں حکومت کا حالیہ فیصلہ تنازعہ کا سبب بن چکا ہے ۔ حکومت نے ضلع کلکٹرس میں متعین کئے گئے اردو آفیسرس…

مزید پڑھیں »

بنگال:آخر ہائی کورٹ نے دیا حکم ،اکبر اور سیتا کا نام بدلا جایا

کولکاتہ ،22فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں اکبر نامی شیر کو سیتا نامی شیرنی کے ساتھ رکھنے پر تنازعہ ہو گیا ہے۔ معاملہ اتنا بڑھ گیا کہ وشو ہندو پریشد کی بنگال یونٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی اور اسے ہندو مذہب کی توہین…

مزید پڑھیں »

قیام امن کے بجائے اقلیتوں کے ساتھ پولیس کا رویہ مخالف جیسا : مولانا ارشد مدنی

سہارنپور ،22فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے ہلدوانی تشدد کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں جمعیت ہلدوانی میں پولیس کی فائرنگ اور بربریت کا شکار ہونے والے لوگوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔ جمعیت…

مزید پڑھیں »

’غزوۂ ہند ‘پرقدیم فتویٰ کی بابت دارالعلوم دیوبند کیخلاف کاروائی کا حکم

سہارنپور ،22فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مشہور اسلامی تعلیمی ادارہ دارالعلوم دیوبند اپنے ایک قدیم فتوے کی وجہ سے سرخیوں میں آگیا ہے۔ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے سہارنپور انتظامیہ کو ایک خط لکھ کر کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ سے Ghazwa-e-Hind غزوہ ہند کو تسلیم…

مزید پڑھیں »

ایمس: مریضوں کو بڑی راحت، واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری

نئی دہلی ،22فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ایمس نے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو بڑی راحت دی ہے۔ دہلی ایمس نے واٹس ایپ ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے۔مریض اس نمبر پر رشوت اور کمیشن کی شکایت کر سکتے ہیں۔ دراصل اسپتال میں کچھ دنوں سے دلالوں کا عمل دخل بڑھ گیا…

مزید پڑھیں »

سینٹرل بینک آف انڈیا میں 3000 آسامیوں کے لیے بھرتی،

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنٹرل بینک آف انڈیا نے 3000 اپرنٹس کے عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔اس بھرتی کے لیے درخواست کا عمل 21 فروری 2024 سے اپرنٹس شپ پورٹل www.nats.education.gov.in پر شروع ہوا ہے۔درخواست کی آخری تاریخ 4 مارچ ہے۔کسی بھی شعبے سے فارغ التحصیل افراد اس بھرتی کے…

مزید پڑھیں »

ستیہ پال ملک کے گھر -دفتر پر سی بی آئی ریڈ، جموں و کشمیر میں 30 مقام پر چھاپہ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں جمعرات کی صبح دہلی میں سابق گورنر ستیہ پال ملک کی رہائش گاہ اور دفتر کی تلاشی لی۔رپورٹ کے مطابق مرکزی ایجنسی نے جموں و کشمیر میں 30 مقامات…

مزید پڑھیں »

امیتابھ بچن نہیں دھرمیندر کو شعلے کیلئے زیادہ معاوضہ ملا

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 1975 میں سنجیو کمار، امیتابھ بچن،جیا اور دھرمیندر،ہیمامالنی، اداکاری والی فلم شعلے کے نام سے ریلیز ہوئی۔ اس فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی۔ 3 کروڑ کے بجٹ سے بنی یہ فلم 25 ہفتے تک سینما گھروں میں لگی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 25 کروڑ ٹکٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button