سرورق

یمنا ایکسپریس وے پر روح فرسا کار حادثہ، 5 لوگ زندہ جل گئے

آگرہ،12فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یمنا ایکسپریس وے پر پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں بس اور سوئفٹ کار کا باہمی تصادم ہوگیا ، اس حادثہ سے دونوں گاڑیوں میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 5 افراد زندہ جل گئے۔ اس حادثے میں کچھ مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی تشدد: بن بھول پورہ میں 300 خاندان اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور

دہرا دون ،12فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں حالات معمول پر آ رہے ہیں اور پولیس نے کرفیو میں نرمی کرنا شروع کر دی ہے۔ لیکن اسی دوران یہ خبر بھی آئی ہے کہ پولیس کی کارروائی کے خوف سے لوگ اب نقل مکانی کر رہے…

مزید پڑھیں »

آخر کار قطر میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق ارکان کو ملی رہائی

نئی دہلی ،12فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں قطر میں قید ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو رہا کر دیا گیا ہے۔ قطر میں ہندوستان کی قانونی جنگ کے بعد گزشتہ ماہ میرین کی سزائے موت کو جیل میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ مرکزی وزارت…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ :ہلدوانی میں غیر قانونی مدرسے کی جگہ پر پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ دھامی کا اعلان

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریدوار میں، اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ہلدوانی واقعے کی سخت مذمت کی اور کہا کہ بنبھول پورہ میں جہاں زمین کو تجاوزات سے آزاد کرایا گیا ہے اس جگہ پر جلد ہی ایک پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ دھامی نے پیر (12…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ کے سابق سی ایم ہیمنت سورین کو کوئی راحت نہیں، ای ڈی کی حراست میں تین دن کی توسیع

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو تین دن کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔ پی ایم ایل اے کے خصوصی جج راجیو رنجن نے ہیمنت سورین کو تین دن کے لیے ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ زمین گھوٹالے…

مزید پڑھیں »

یوپی/بستی :نابالغ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

یوپی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بستی کے کنٹونمنٹ تھانہ علاقے میں اجتماعی عصمت دری کا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے نابالغ لڑکی کو اس کے گھر سے بندوق کی نوک پر اغوا کیا اور اجتماعی عصمت دری کی۔ متاثرہ لڑکی کسی طرح ملزموں کے…

مزید پڑھیں »

الور ہنی ٹریپ:خاتون کے چنگل میں پھنسے کئی پولیس اہلکار، 6 سال میں بلیک میل کرکے کروڑوں روپے کمائے

 دیگ/الور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دیگ ضلع کے کمہیر تھانہ انچارج مہیندر راٹھی کو لالچ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والی خاتون نے صرف 6 سال میں کروڑوں روپے کی دولت بنالی ہے۔ الور ضلع کے اراولی وہار تھانے میں پولیس انسپکٹر اور کانسٹیبل نے ملزم خاتون کے خلاف تقریباً ایک…

مزید پڑھیں »

ویلنٹائن ڈے بے حیائی کا عالمی دن

 ویلنٹائن ڈے اللہ تبارک و تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک پاکیزہ مذہب اور تہذیب عطاء کیا۔ دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے۔ جس نے انسان کو زندگی کے ہر گوشے میں رہنمائی فراہم کی ہے۔ اسلام نے جہاں ہمیں نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ اور دیگر عبادات کے…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ یو سی سی بل : یہ ہندو کوڈ کے علاوہ کچھ نہیں، آئین کی صریح خلاف ورزی بھی:اویسی

نئی دہلی ، 7فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے اسمبلی الیکشن کے دوران کیے گئے اپنے وعدے کو پورا کرنے کے نام پر یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کو اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس پر بحث بھی جاری ہے۔ لیکن اسمبلی کے باہر بھی اس…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی راہ میں بھاجپا کی پہلی فتح

دہرادون، 7فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ اسمبلی نے بدھ کو یونیفارم سول کوڈ بل کو منظور کر لیا ہے۔ اتراکھنڈ ایسا کرنے والی آزاد ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔اس بل کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے پیش کیا تھا جس کا مقصد تمام شہریوں کے لیے یکساں شادی، طلاق، زمین،…

مزید پڑھیں »
Back to top button