لندن،5 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چلی کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 99 ہوگئی ہے۔چلی کی میڈیکل سروس کا کہنا ہے کہ اب تک 32 لاشوں کی شناخت ہوسکی ہے جبکہ سیکڑوں افراد اب تک لاپتا ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق چلی کے وسطی…
مزید پڑھیں »سرورق
ریاض،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جدہ کے تاریخی علاقے میں 25 ہزار آثار قدیمہ کے باقیات دریافت ہوئے ہیں جن میں سے بعض کا تعلق خلفائے راشدین کے زمانے سے ہے۔جدہ کے تاریخی علاقے میں چار مختلف مقامات سے کھدائی کے دوران آثار قدیمہ دریافت ہوئے ہیں۔ ان مقامات میں مسجد عثمان بن…
مزید پڑھیں »دبئی،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عالمی سطح پر افرادی قوت کے شعبے سے منسلک کمپنی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے ہنرمندوں کے لیے امارات سب سے زیادہ پرکشش ملک ہے۔امارات الیوم کے مطابق افرادی قوت کے شعبے تعلق رکھنے کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ روزگار کے خواہشمندوں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 5 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، میں جزوقتی (پارٹ ٹائم) اسپانسرڈ و سیلف فینانسنگ اسکیم کے تحت پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر، نظامت داخلہ کے بموجب اسکول آف کامرس اینڈ بزنس مینجمنٹ، اسکول برائے سائنسی علوم،…
مزید پڑھیں »نیویارک،5 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ میں کھانے پینے کی اشیا کے لیے بڑے پیمانے پر جیل کے قیدی کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔ وہ کھیت جن پر کبھی افریقہ سے لائے گئے غلام کام کرتے تھے اب وہاں ملک کا سب سے بڑا جیل خانہ قائم ہے۔خبر رساں کی ایک رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں اجتماعی شادیوں کا بڑا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اتر پردیش میں اجتماعی شادیوں کی تقریب میں فراڈ کرنے کے الزام میں 2 سرکاری اہلکاروں سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا کے مطابق یہ فراڈ اس وقت بے نقاب…
مزید پڑھیں »وارانسی، 4 فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ٹیم نے اپنے طور پر پہلی بار گیانواپی کا ایک نقشہ بنایا ہے۔اے ایس آئی کے مطابق جیمز پرنسپ اور دیگر نے جو نقشے بنائے تھے وہ کاشی کے لوگوں سے بات چیت پر مبنی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ انکم ٹیکس نے مطلع کیا ہے کہ تین دنوں تک محکمہ انکم ٹیکس کے ای فائلنگ پورٹل پر خدمات فراہم نہیں کی جا سکیں گی۔ 3 سے 5 فروی کے درمیان پورٹل کو دیکھ بھال کے لیے بند کیا گیا ہے۔ اس دوران ٹیکس…
مزید پڑھیں »میرٹھ؍نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے وزارت خارجہ میں تعینات ایک ملازم کو گرفتار کیا ہے۔ ستندر سیوال نامی اس شخص پر آئی ایس آئی کے لیے کام کرنے کا الزام ہے۔ ستیندر ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں تعینات ہے۔ وہ اصل میں ہاپوڑ کا رہنے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4 فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے…
مزید پڑھیں »








