"سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر پر مبنی جامع جنسی تعلیم بچوں میں شعور اور سماجی حساسیت پیدا کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔"
مزید پڑھیں »سرورق
"زندگی کو للکارنے والا عزم — جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے بیماری کو شکست دے کر ماؤنٹ فیوجی سر کر لیا اور دنیا کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔"
مزید پڑھیں »کیرالہ کے کوچی شہر میں بینک منیجر کی جانب سے کینٹین میں گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف ملازمین نے بیف پارٹی منعقد کی، جسے مقامی سیاسی لیڈروں نے بھی حمایت دی۔
مزید پڑھیں »شاہد صدیقی نے انکشاف کیا کہ احمد پٹیل نے 2002 گجرات فسادات پر اُس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کا انٹرویو شائع نہ کرنے کیلئے اُن پر دباؤ ڈالا، لیکن انکار پر انہیں پارٹی سے برطرف کروا دیا گیا۔
مزید پڑھیں »"امریکہ کو اس کی اوقات دکھانے کے لیے وینزویلا نے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں عالمی طاقتوں سے اتحاد، فوجی تعیناتی اور ملیشیا گروپوں کو فعال کرنا شامل ہے۔"
مزید پڑھیں »"گجرات کی گمنام پارٹیوں کو 4300 کروڑ کا چندہ ملا ہے، لیکن الیکشن کمیشن خاموش کیوں ہے؟" — راہل گاندھی
مزید پڑھیں »"1960 کی دہائی کے بعد پہلی بار امریکہ کی تارکین وطن آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا بڑا سبب ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیاں ہیں۔"
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے کہا کہ نمیشا پریا کیس پر حکومت ہند ہی میڈیا کو بریف کرے گی، کسی اور کو بیان دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں »فون ہیک ہونے کی نشانیاں اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں، لیکن چند چھوٹی تبدیلیاں جیسے بیٹری کا ختم ہونا، انٹرنیٹ کا تیزی سے استعمال ہونا یا مشکوک ایپس کا انسٹال ہونا، آپ کے فون کی سیکیورٹی کے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
مزید پڑھیں »دھنباد میڈیکل کالج اسپتال میں 13 سالہ نابالغ لڑکی کی نارمل ڈیلیوری نے سب کو حیران کر دیا، معاملہ پولیس اور چائلڈ ویلفیئر کمیٹی تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں »









