سرورق

عبوری بجٹ پیش:ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج پارلیمنٹ میں اپنا چھٹا بجٹ پیش کیا۔ یہ موجودہ حکومت کا مالی سال 2024-25 کا آخری بجٹ ہے۔نئی حکومت اگلے اپریل-مئی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے بعد مکمل بجٹ لائے گی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس (بجٹ 2024) بدھ…

مزید پڑھیں »

ملائیشیا کے نئے بادشاہ، جنہیں موٹرسائیکل رائیڈنگ کا شوق ہے

کوالالمپور، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملائیشیا میں موٹرسائیکل رائیڈنگ کے سلطان کی ملک کے نئے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی کی گئی، یہ ایک رسمی عہدہ ہے جس کے بارے میں یہ امید کی جا رہی ہے کہ ان کے عہد اقتدار میں اسے بہت زیادہ اہمیت حاصل ہوگی۔جنوب مشرقی ایشیائی مسلمان…

مزید پڑھیں »

غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد شہداء کی نعش برآمد

غزہ، یکم فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج کا غزہ میں فلسطینیوں کا بدترین قتل عام جاری ہے، شمالی غزہ کے اسکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد نعش ملی ہیں۔فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے قتل عام کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ…

مزید پڑھیں »

تمل ناڈو میں CAA کو کبھی لاگو نہیں ہونے دیں گے،وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن

چینائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے کہا کہDMKحکومت ریاست میں شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے نفاذ کی کبھی اجازت نہیں دے گی ،یہ تاملوں کے ساتھ امتیازی سلوک ہے۔وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن اس وقت ریاست میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے…

مزید پڑھیں »

ای ڈی کارروائی :اگر آپ نے مجھے جیل میں ڈالا تو میں جیل توڑ کر باہر آؤں گی، ممتا بنرجی

ہیمنت سورین کی گرفتاری کے درمیان ممتا نے بی جے پی پر انتخاب جیتنے کے لیے سب کو جیل میں ڈالنے کا الزام لگایا نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما ہیمنت سورین کو مبینہ طور پر زمین گھوٹالے کے معاملے میں گرفتاری…

مزید پڑھیں »

گیان واپی کیس :ہندو تنظیموں نے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر چسپاں کردیا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  ہندو لیڈرس نے گیان واپی مسجد کے سائن بورڈ سے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر کا لفظ چسپاں کر دیا ہے۔سائن بورڈ سے گیان واپی کے سامنے موجود لفظ مسجد کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن پوجا کی اجازت ملنے کے بعد ہندو لیڈروں…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی ایس ماڈیول کیس،بیوی کی ڈیلیوری ہے ضمانت دیں،ملزم کی درخواست

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہشت گرد تنظیم داعش کے ممبئی ماڈیول کیس کے ملزم زبیر شیخ نے یہاں کی ایک عدالت سے بچے کی پیدائش کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔ بدھ (31 جنوری) کو مقامی عدالت میں دائر درخواست کے ذریعے انہوں نے…

مزید پڑھیں »

رام مندرکی افتتاحی تقریب کی مخالفت: آر ڈبلیو اے کا منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی کو مشورہ، گھر چھوڑ کر دوسری جگہ شفٹ ہوجائیں

نئی دہلی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو اے) نے کانگریس لیڈر منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی سورنیا ایر کو جنگ پورہ، دہلی میں اپنا مکان خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ انہیں یہ نوٹس 22 جنوری کو ایودھیا میں ہونے والی رام مندر کے پران پرتشٹھا کی…

مزید پڑھیں »

کردار پر شک ہوا تو لڑکے نے اپنی 10سال پرانی گرل فرینڈ کو ماری گولی

پونہ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پونے کے ایک ہوٹل میں ایک آئی ٹی پروفیشنل کو اس کے عاشق نے مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو پمپری چنچواڑ کے ہنجے واڑی علاقے میں واقع اویو ٹاؤن ہاؤس ہوٹل میں پیش آیا۔ پولیس نے…

مزید پڑھیں »

سی اے اے اگلے 7 دنوں میں پورے ملک میں نافذ ہو جائے گا

کولکاتہ ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے شہری ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ مغربی بنگال میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے 7 دنوں میں ملک بھر میں سی اے اے نافذ کر دیا جائے گا۔ شانتنو…

مزید پڑھیں »
Back to top button