سرورق

لکھنؤ:اسرائیل جانے کیلئے بیروزگاروں کی لمبی قطار، پیسے کیلئے خطرہ بھی قبول

لکھنؤ، 26جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل میں کام کرنے والے مزدوروں کی بھرتی ہو رہی ہے۔ اترپردیش سے 10 ہزار مزدور اسرائیل میں کام کرنے کے لیے جانے والے ہیں جس کے لیے ریاست کے ہر ضلع سے نوجوان لکھنؤ کے آئی ٹی آئی کالج پہنچ رہے ہیں۔ گزشتہ کل (25 جنوری) سے…

مزید پڑھیں »

شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد ثانیہ مرزا کی پہلی معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی

دبئی ، 26جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خلع کی تصدیق اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر معنی خیز کیپشن…

مزید پڑھیں »

امریکی ویزا کیلئے حیدرآباد کونسلیٹ میں ویٹنگ مدت تقریباً ایک سال

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی کونسلیٹ کی جانب سے ویزا درخواستوں کی عاجلانہ یکسوئی کے سلسلہ میں مختلف اقدامات کے باوجود امریکی ویزا اپائنٹمینٹ کیلئے حیدرآباد کونسلیٹ میں تقریباً ایک سال تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ اور مختلف شہروں میں موجود کونسلیٹ کی جانب سے اپائنٹمنٹ کے…

مزید پڑھیں »

ہنی مون پر گوا کے بجائے ایودھیا کیوں لایا؟بیوی نے طلاق مانگ لی

بھوپال، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق کے لیے فیملی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ خاتون کا دعویٰ ہے کہ شوہر نے اسے ہنی مون کے لیے گوا لے جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے ایودھیا لے گیا۔ خاتون نے…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی اپنے ہم شکل کو استعمال کر رہے ہیں، آسام کے وزیراعلیٰ کا دعویٰ

دیس پور، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام میں کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کو لے کر پیدا ہونے والا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعرات کو ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ راہل گاندھی اپنے دورے کے…

مزید پڑھیں »

مصر میں عدالت کا انوکھا فیصلہ شوہر کی شکایت پر بیوی کو 20 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی سزا

قاہرہ، 25جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میاں بیوی کے درمیان اختلافات اور ناچاقی کے واقعات کوئی انوکھی بات نہیں مگر مصر کی ایک عدالت میں ایک جوڑے کا حیران کن مقدمہ اور اس کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔اس عجیب و غریب واقعے میں مصر کی ایک عدالت…

مزید پڑھیں »

پتنگٓ بازی-

پتنگ کی ایجاد حضرت سیدنا عیسیؑ کی پیدائش سے تقریباً 200 سال پہلے ملک چین میں ہوئی پھر کوریا اور جاپان سے ہوتے ہوئے دنیا کے دیگر ممالک میں پتنگ بازی کا چلن عام ہوگیا جو اس وقت لوگوں کی تفریح طبع کا سامان تھا۔ اگر کوئی شخص اسی مقصد…

مزید پڑھیں »

نکاح کی حکمت عملی سنت کے مطابق کریں

نکاح انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ مرد ہو یا عورت زندگی ادھوری رہتی ہے جب تک کہ وہ نکاح کے بندھن میں نہ بندھ جائیں۔ یہ بڑا پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کیا اور انھی سے اُن کا جوڑا حضرت حوا کو…

مزید پڑھیں »

مسلم خواتین نکاح و ولیمے میں بے حیائی رواج پا رہی ہے-مفتی ندیم احمد انصاری 

مفتی ندیم احمد انصاری  (مضمون نگار دارالافتا، الفلاح انٹرنیشنل کے مفتی ہیں) موسمِ سرما میں کثرت سے نکاح و ولیمے کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔ شرعی نقطۂ نظر سے نکاح عام حالات میں مسنون ہے، ولیمے کو بھی سنت کہا گیا ہے۔ اس میں بدعات و خرافات کو داخل…

مزید پڑھیں »

منور رانا،معروف بین الاقوامی شاعر-محمد ہاشم القاسمی

محمد ہاشم القاسمی (خادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگال) اردو کے معروف بین الاقوامی شاعر و ادیب منور رانا کا 14 جنوری 2024 اتوار کی رات لکھنؤ کے ایس جی پی جی آئی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 71 سال کے تھے۔ منور رانا…

مزید پڑھیں »
Back to top button