سرورق

حوثیوں کیخلاف تازہ امریکی حملہ، صنعا میں ریڈار سائٹ کو نشانہ بنایا گیا

صنعاء ؍ریاض، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی فوج اور ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے سرکاری میڈیا نے سنیچر کو اعلان کیا کہ امریکی افواج نے یمن میں حوثی ریڈار سائٹ پر تازہ حملہ کیا ہے۔ نیوز کے مطابق ایک بیان میں یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا کہ اس حملے میں…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی

غزہ، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سات اکتوبر سے بدترین اسرائیلی بمباری سے بری طرح تباہ ہو چکے فلسطینی آباد کے بڑے مرکز غزہ میں ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں نے جمعہ کے روز سے ایک بار پھر انٹرنیٹ اور اس سے متعلق سروسز کو بند کر دیا ہے۔سروسز کی فراہمی کرنے…

مزید پڑھیں »

امریکی انٹیلی جنس نے کیا سرنگوں میں حماس کی قیادت کے ٹھکانے کا انکشاف

واشنگٹن، 13جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)باخبر امریکی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ’C I A‘ حماس کے سینئر رہنماؤں اور غزہ میں یرغمالیوں کے مقام کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔ یہ معلومات اسرائیل کو فراہم کی جا رہی ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

پٹیالہ :ایمبولینس کے گڑھے سے ٹکرانے کے بعد مردہ زندہ ہوگیا

پٹیالہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ سفر کے دوران سڑک پر موجود گڑھے ہمیشہ ہی انسانوں کو پریشان کرتے ہیں،جہاں سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے حادثات اور اموات ہوتی ہیں وہیں ان گڑھوں کی وجہ سے ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر لوگ…

مزید پڑھیں »

نویں جماعت کی طالبہ نے بچہ کو جنم دیا، ہاسٹل وارڈن معطل

چکبالاپور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنمنٹ سوشل ویلفیئر ہاسٹل میں زیر تعلیم نہم ( 9)جماعت طالبہ کی ڈیلیوری کے واقعہ نے ہلچل مچا دی ہے۔ 8 ماہ کی حاملہ بچی نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد حکام نے ہاسٹل وارڈن کو معطل کر دیا۔ پولیس…

مزید پڑھیں »

ماہ رجب المرجب کے فضائل و اعمال-شیخ عبداللہ

اسلامی سال کے ساتویں مہینہ کا نام رجب المرجب ہے اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنی تعظیم کرنا ہے۔ یہ حرمت والا مہینہ ہے اس مہینہ میں جدال و قتال نہیں ہوتے تھے اس لیے اسے ’’الاصم رجب‘‘ کہتے تھے…

مزید پڑھیں »

ساڑھے سات سال قبل 29 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہونے والا فضائیہ کے ’اے این-32 ایئرکرافٹ‘ کا ملبہ خلیج بنگال سے ہوا برآمد

نئی دہلی، 12جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی فضائیہ کا ایک ’اے این-32 ایئرکرافٹ‘ تقریباً ساڑھے سات سال قبل 29 لوگوں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا تھا۔ کافی تلاش کے بعد بھی اس کا کوئی نام و نشان نہیں ملا تھا۔ لیکن اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اس ایئرکرافٹ کا ممکنہ ملبہ…

مزید پڑھیں »

تین سے زیادہ بچے ہونے پر سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں : وزیراعلیٰ آسام

گوہاٹی، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ اگر خواتین کے تین سے زیادہ بچے ہوں تو انہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا۔ریاستی وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے گوہاٹی میں خواتین کے لیے مہیلا انٹرپرینیورشپ اچھونی اسکیم کا آغاز کیا، جس…

مزید پڑھیں »

5 ریاستوں کے وزراء کیخلاف سب سے زیادہ مجرمانہ مقدمات ہیں

نئی دہلی ، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے سال 92 نئے مقرر کردہ وزراء (یاتقریباً36فیصد) میں سے 33 کے خلاف پانچ ریاستوں چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، میزورم، راجستھان اور تلنگانہ میں مجرمانہ اور سنگین مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔یہ بات ان کے داخل کردہ نامزدگی فارم کے تجزیے سے سامنے آئی ہے۔ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

امریکہ: کم عمر طالب علم اور خاتون ٹیچر کے درمیان سنسنی خیز جنسی رشتے کا انکشاف

نیویارک، 12جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ایک ریاضی کی معلمہ کا اپنے کم عمر شاگرد کے ساتھ غیرقانونی جنسی تعلق قائم کرنے کا ایک نیا اور چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ حیران کن امریہ ہے کہ اس سارے اسکینڈل میں لڑکے کے والد کو دھندے میں سہولت کار کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button