سرورق

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد کو شہید کیا گیا

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اسرائیلی قابض فوج نے تین ماہ سے زائد عرصہ قبل اس کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد اور 3 گرجا گھروں کو تباہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ میں کہا…

مزید پڑھیں »

ازدواجی زندگی میں باہمی اختلافات کا بچوں پر منفی اثر

بنی نوع انسانی کی بقا و تحفظ کے لیے اللہ تبارک و تعالیٰ نے بہت سارے رشتوں کو قائم فرمایا، باپ، بیٹے، ماں، بیٹے، بھائی، بھائی، بہن بھائی، یہ سب باہمی تعلقات والے رشتے ہیں، انہیں چند رشتوں میں سے ایک رشتہ میاں بی بی کا بھی ہے یہ وہ…

مزید پڑھیں »

ان سے شادی نہ کریں!!

انانہ ،منانہ، کنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ ۷؍قسم کی عورتوں سے کبھی شادی مت کرنا، خواہ وہ حسن وجمال اور مال ودولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں کیونکہ میں سے کسی کے ساتھ شادی کرنے کے بعد ساری…

مزید پڑھیں »

پرگتی بھون کی تعمیر پر شاہ خرچیاں، 60 کروڑ سے آغاز لیکن 200 کروڑ خرچ

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقتدار کسی کیلئے دائمی نہیں ہوتا اور اگر کوئی پارٹی یا حکمراں اقتدار کو مستقل تصور کریں تو اس کی بھول بعد میں شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے۔ علحدہ تلنگانہ کی جدوجہد میں اہم رول ادا کرنے والے کے چندر شیکھر راؤ کو عوام نے ریاست کی…

مزید پڑھیں »

رام مندر کی افتتاحی تقریب میں چاروں شنکراچاریہ کا شرکت سے انکار

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ تقریب کا دعوت نامہ فی الحال ملک میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مرکز کی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ایودھیا میں 22 جنوری کو منعقد ہونے جا رہی اس تقریب کے ذریعے ووٹ…

مزید پڑھیں »

گینگسٹرس کیخلاف کاروائی: 32 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

نئی دہلی،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی دہشت گردوں اور گینگسٹروں کے خلاف کاروائی کے موڈ میں ہے۔ این آئی اے کی کئی ٹیموں نے جمعرات کو پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش، دہلی اور چنڈی گڑھ سمیت 32 مقامات پر چھاپے مارے۔ اے این آئی کی ٹیم نے چھاپے کے…

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی,پودینہ معدہ اور کئی امراض میں اکسیر

پودینہ ذائقہ میں خوش گوار اور مرغوب خوشبو ہوتی ہے، جس کی وجہ سے مصالحہ جات اور چٹنیوں وغیرہ میں شامل کرتے ہیں، اس کے پتوں کا رنگ ہر اسیاہی مائل ہوتا ہے۔ شناخت: اس کے پتے بیضوی، کسی قدر رونگٹے دار یا تقریبا صاف ہوتے ہیں اور ان کے…

مزید پڑھیں »

سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ بعد از مرگ بھی برقرار

اسلام آباد،11جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے متفقہ طور…

مزید پڑھیں »

ہندوستان اور متحدہ عرب ا مارات کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رشتوں میں دن بہ دن مضبوطی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ یہ رشتہ گزشتہ روز مزید مضبوط ہوا جب ہندوستان اور یو اے ای کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط کیا گیا۔ دراصل ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو…

مزید پڑھیں »

غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ،میونسپل کارپوریشن نے قرار داد منظور کرلی

غازی آباد،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غازی آباد ghaziabad میونسپل کارپوریشن نے غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میئر سنیتا دیال نے کہا کہ غازی آباد کا نام تبدیل کرنے کے لیے ہرنندی نگر، گج پرستھ اور دودھیشو رناتھ نگر، یہ 3 نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button