نئی دہلی،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گجرات ہائی کورٹ نے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو بڑا جھٹکا دیا۔ حراست میں موت کے معاملے میں جام نگر سیشن کورٹ کے ذریعہ سنائی گئی عمر قید کی سزا کو ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا ہے۔ ان کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »سرورق
کھٹمنڈو،10جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوا تھا عدالت نے کہا تھا کہ زیادتی کے وقت لڑکی نابالغ نہیں تھی اور سزا…
مزید پڑھیں »نیویارک،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کی رفتار کم کرنے کیس میں طے پائے گئے تصفیے کی ادائیگیاں شروع کردی ہیں۔ اس مقدمے میں کمپنی پر الزام تھا کہ اس نے آئی فون کے کچھ ماڈلز کو دانستہ طور پر سست کیا۔اس مقدمے میں جسے بیٹری گیٹ…
مزید پڑھیں »ریاض،10جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عمرہ و حج پر آنے والے زائرین کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرانے کی ترغیب دی ہے۔اخبار 24 کے مطابق جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس و نمائش کے ایک مباحثے کے دوران انہوں نے کہا کہ بعض زائرین مکہ…
مزید پڑھیں »کیا ہے TSDPL سلور جوبلی پروگرام؟ Tata Steel Downstream Products Limited (TSDPL)، ٹاٹا اسٹیل کا 100% ذیلی ادارہ، ہندوستان میں اسٹیل پروسیسنگ کے اہم مراکز میں سے ایک ہے جو مختلف صنعتوں کے صارفین کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ سالوں کے دوران، ٹاٹا گروپ اپنے پائیداری کے وژن میں ثابت…
مزید پڑھیں »جان لیجیے کہ جب بھی دین کسی کے حقوق کی بات کرتا ہے تو اس کے لیے متوجہ ہونے کی زیادہ ضرورت اُسے ہے جس کے ذمہ اُن حقوق کا ادا کرنا ہے۔ یہ بات ٹھیک ہے کہ انسان کو اپنے حقوق کا علم بھی ہونا چاہیے، انہیں جائز طریقے…
مزید پڑھیں »فلسطین کی چند بہادر خواتین تاریخ کے روشن صفحات میں شہر’’یافا‘‘ کی بیٹی دلال المغربی کا نام بھی فلسطین کی خواتین مجاہدات کی فہرست میں درج ہے۔فلسطین کی مبارک سرزمین کی تاریخ ایسی خواتین کی جدوجہد سے بھری پڑی ہے، جنھوں نے غاصب صہیونیوں کے خلاف مردوں کے شانہ بہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر سجنار نے سنکرانتی تہوار کے پیش نظر آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کرنے والی خواتین سے اپیل کی کہ وہ اوریجنل ( اصلی ) آدھار کارڈ اپنے ساتھ رکھیں ۔ زیراکس کاپی کو قبول نہیں کیا جائے گا ۔…
مزید پڑھیں »ریاض؍نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حج 2024 کے لیے ہندوستان سے کل 1,75,025 عازمین کے کوٹہ کو حتمی شکل دی گئی ہے جس میں حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے حجاج کرام کے لیے 1,40,020 نشستیں مختص کی گئی ہیں جس سے پہلی مرتبہ حج کا ارادہ رکھنے والے عام عازمین کو بہت…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،8جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ڈرونز اور میزائلوں کا پتہ چلانے کے لیے ایک دیو ہیکل غبارہ ہوا میں چھوڑا ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جدید مواصلاتی آلات سے لیس یہ غبارہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا غبارہ ہے۔یہ غبارہ جدید…
مزید پڑھیں »









