سرورق

مطلقہ مسلم خاتون عقدثانی کے بعد بھی پہلے شوہر سے نان ونفقہ کی حقدار: ہائی کورٹ

ممبئی،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے ایک تازہ فیصلہ دیا ہے کہ مسلم خواتین (طلاق پر حقوق کے تحفظ) ایکٹ 1986 کے تحت طلاق اور دوسری شادی کے بعد بھی، مسلم خاتون اپنے پہلے شوہر سے کفالت کی حقدار ہے۔ جسٹس راجیش پاٹل نے کہا کہ مذخورہ قانون کی دفعہ 3(1)(اے)…

مزید پڑھیں »

آسام: این آر سی مسئلہ کیلئے واحد ذمہ دار کانگریس ہے: بدرالدین اجمل

گوہاٹی ؍بارپیٹا،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی جلد ہی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آغاز کرنے والے ہیں۔ اس دوران آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ بدرالدین اجمل نے کانگریس پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔آسام کے بارپیٹا میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

’ساتھ مریں گے‘ بیٹے کو سینے سے لگا کر سونے والے فلسطینی والد

غزہ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور ہزاروں افراد کی اموات کے بعد زندہ بچ جانے والے ہر وقت موت کے منتظر دکھائی دیتے ہیں۔ غزہ کے خاندانوں کو بمباری کے خوف میں موت کے لیے تیار دیکھا جاتا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک فلسطینی نوجوان اور اس…

مزید پڑھیں »

معروف دیوبندی عالم علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق

اسلام آباد ،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسلام آباد کے نواحی علاقے غوری ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مذہبی تنظیم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور نامور دیوبندی عالم علامہ مسعود الرحمن عثمانی قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے غوری ٹاؤن کے داخلی راستہ کے قریب…

مزید پڑھیں »

امریکہ: حماس سے متعلق مالیاتی معلومات پر ایک کروڑ ڈالر تک کی پیشکش

نیویارک،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کے پانچ فنانسرز یا کسی ایسی چیز کے بارے میں، جس سے فلسطینی عسکری گروپ کے مالیاتی نظام میں خلل پڑ سکے، معلومات کی فراہمی پر امریکہ کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر تک کی پیش کش کی جا رہی ہے۔انعام…

مزید پڑھیں »

جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول، اسرائیل کی جانب سے نیا منصوبہ پیش

مقبوضہ بیت المقدس،6جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق…

مزید پڑھیں »

’اِسرو‘ کا بڑا کارنامہ، فیوئل سیل تکنیک کا کیا کامیاب تجربہ

نئی دہلی،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اطلاع کے مطابق ہندوستانی خلائی ایجنسی ’اِسرو‘ نے آج ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ دراصل اِسرو نے جمعہ کو فیوئل سیل تکنیک کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسرو کے مستقبل کے مشن اور ڈاٹا اکٹھا کرنے کے لحاظ سے یہ فیوئل سیل تکنیک بے حد اہم ہے۔ اس…

مزید پڑھیں »

گورکھپور کا ایک لاکھ انعامی گینگسٹر ایس ٹی ایف کے ساتھ تصادم میں ڈھیر

گورکھپور،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش ایس ٹی ایف (اسپیشل ٹاسک فورس) نے گورکھپور کے بدنام زمانہ گینگسٹر ونود اپادھیائے کو سلطان پور میں ایک مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق ایس ٹی ایف صدر دفتر کے ڈپٹی ایس پی دیپک کمار سنگھ کی قیادت میں ان کی ٹیم…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال میں ای ڈی ٹیم پر 300 لوگوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی

کولکاتہ ،5جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تقریباً 250-300 لوگوں نے ای ڈی کی ٹیم پر حملہ کردیا، جو مغربی بنگال کے سندیش کھلی میں چھاپہ مارنے گئی تھی۔ یہاں 24 پرگنہ ضلع میں راشن گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی ٹیم ترنمول لیڈر شاہجہان شیخ کے گھر پہنچی تھی۔ٹیم ابھی لیڈر شاہجہان شیخ کے…

مزید پڑھیں »

مکیش امبانی کو پچھاڑ گوتم اڈانی ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی،5جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف تاجر گوتم اڈانی اب مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہندوستان اور ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ یہی نہیں دنیا کے ارب پتیوں کی فہرست میں گوتم اڈانی نے بڑی چھلانگ لگائی ہے اور وہ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ گوتم اڈانی کی مالیت…

مزید پڑھیں »
Back to top button