سرورق

میری ڈیوٹی ختم کہہ کر 10 پائلٹ طیارہ سے اتر گئے، 1600 مسافر پھنس گئے

جے پور ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جئے پور ایئرپورٹ پر بدھ کی شب ایک حیران کرنے والا معاملہ پیش آیا۔ دراصل ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ نے طیارہ کو چھوڑ دیا اور پرواز سے صاف انکار کر دیا۔ اس کی وجہ شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول…

مزید پڑھیں »

سابق انڈر 19 کرکٹر نے رشبھ پنت سے کی 1.6 کروڑ کی ٹھگی، گرفتار

نئی دہلی ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خود کو آئی پی ایل کرکٹر کہنے والے مرنانک سنگھ کو پرتعیش زندگی گزارنے کا شوق ہے اور اس نے اپنا شوق پورا کرنے کے لیے کرکٹ کا میدان چھوڑ کر دھوکہ دہی کو اپنا نیا کھیل بنا لیا۔ رپورٹ کے مطابق، مرنانک سنگھ نے کئی…

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی: بھگوت گیتا سرٹیفکیٹ کورس میں لازمی رجسٹریشن پر ڈیموکریٹک ٹیچرس فرنٹ ناراض

نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی یونیورسٹی کے رامانوجن کالج میں بھگوت گیتا سرٹیفکیٹ کورس چل رہا ہے جس پر اب تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ دراڈل دہلی یونیورسٹی کے ڈیموکریٹک ٹیچرس فرنٹ (ڈی ٹی ایف) نے اس سرٹیفکیٹ کورس میں لازمی رجسٹریشن پر اپنی شدید ناراضگی ظاہر کی ہے۔…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ سیکورٹی خلاف ورزی : ملزمہ نیلم آزاد کو جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار

نئی دہلی ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کے معاملے میں ملزمہ نیلم آزاد کی درخواست پر فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا، جس میں دہلی پولیس کی حراست سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جسٹس نینا بنسل کرشنا…

مزید پڑھیں »

نئے سال کے جشن پر روک لگانے سے کرناٹک ہائی کورٹ کا انکار

بنگلورو ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورونا اور جے این.1 کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر بنگلورو میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ مفاد عاملہ کی عرضی (پی آئی ایل) سینئر ایڈوکیٹ…

مزید پڑھیں »

کورونا کا جے این1 ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر کووڈ کے 529 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ جے این 1 کا پہلا معاملہ دہلی میں بھی سامنے آیا ہے۔دراصل، جے این 1 ویرینٹ دہلی سے ہندوستان کی 9 ریاستوں میں…

مزید پڑھیں »

قطر: 8 ہندوستانیوں کی سزائے موت پر روک لگا دی گئی

دوحہ ؍نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قطر میں 8 ہندوستانیوں کی سزائے موت پر روک لگا کر ان سب کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ایم ای اے نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہراء گلوبل کیس میں قطر…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کیس:ملزم کا پولی گراف ٹیسٹ، پولیس نے مانگی اجازت

نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملہ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس اس معاملے میں ملزم کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک درخواست دائر کر کے ٹیسٹ کی…

مزید پڑھیں »

سیف علی خان کے بارے میں بات کرتے کرینہ کپور جذباتی ہو گئیں

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سیف علی خان اور شرمیلا ٹیگور کافی ود کرن کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں آئے۔ اس ایپی سوڈ میں شو کے میزبان کرن جوہر نے سیف اور شرمیلا کے ساتھ خوب مزہ کیا۔ شو میں دونوں نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی کئی کہانیاں مداحوں کو سنائیں۔…

مزید پڑھیں »

کوئی جادوئی حل نہیں، جنگ مہینوں تک جاری رہے گی: اسرائیلی فوج

مقبوضہ بیت المقدس ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کیخلاف اسرائیل کی جنگ مہینوں تک جاری رہے گی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے چیف آف سٹاف ہرزی حلوی نے غزہ کی سرحد سے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے بیان میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button