سرورق

اسرائیل غزہ میں نسل کشی پر آمادہ، الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کے قتل پر پرینکا گاندھی کا سخت ردعمل

’’خاموشی اور بے عملی کے ذریعے ان جرائم کی حمایت کرنا خود ایک جرم ہے۔‘‘ — پرینکا گاندھی

مزید پڑھیں »

بہار ووٹر لسٹ تنازع: زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اعتراف: "کچھ غلطیاں فطری ہیں”

کپل سبل نے کہا کہ بہار کے ایک حلقے میں 12 زندہ افراد کو مردہ قرار دیا گیا اور 65 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کر دیے گئے، الیکشن کمیشن نے غلطیوں کو فطری قرار دیا۔

مزید پڑھیں »

پندرہ اگست-حضرت حبیب الامتؒ

"ہندوستان کی آزادی کی جنگ میں مسلمانوں نے جان، مال اور عزت قربان کی، مگر آج ان کی قربانی کو نصاب اور تاریخ سے مٹایا جا رہا ہے۔"

مزید پڑھیں »

"49 سال بعد عدالت میں اعتراف: میں نے 150 روپے کی گھڑی چوری کی تھی!”

"میں تاریخوں پر آتے آتے تھک گیا ہوں، اب کیس لڑنے کی طاقت نہیں بچی" – 49 سال بعد اعتراف جرم کرنے والے کنہیا لال کے الفاظ

مزید پڑھیں »

دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنا جرم، جیل اور جرمانے کے ساتھ ووٹ کا حق بھی چھن سکتا ہے

"دو ووٹر شناختی کارڈ رکھنا بھی ویسا ہی جرم ہے جیسے دو آدھار یا دو PAN کارڈ رکھنا۔ جیل، جرمانہ اور ووٹ کے حق سے محرومی — سب کچھ ممکن ہے۔" — الیکشن کمیشن آف انڈیا

مزید پڑھیں »

سمجھوتہ ایکسپریس، مکہ مسجد اور مالیگاؤں دھماکوں میں ہندو تنظیموں کے ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت: سابق پولیس سربراہ کا انکشاف

"ہم نے اپنی تحقیقات میں ہندو دہشت گرد تنظیموں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد اکٹھا کیے تھے، سیمی یا پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔" — وکاش نارائن رائے

مزید پڑھیں »

15ہزار ماہانہ تنخواہ والا سابق کلرک کروڑ پتی نکلا، چھاپے کے دوران سونا چاندی اور 24 گھر برآمد

"صرف 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ والا سابق کلرک 24 گھروں، پلاٹوں، سونے اور چاندی کے زیورات سمیت 30 کروڑ روپے کی جائیداد کا مالک نکلا۔"

مزید پڑھیں »

ممبئی-کولکاتا انڈیگو پرواز میں ہنگامہ،گھبراہٹ کے شکار مسافر کو تھپڑ، ملزم سیکیورٹی کے حوالے

"پریشانی سب کو ہوتی ہے، لیکن ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے" — انڈیگو فلائٹ میں مارپیٹ کرنے والے مسافر کا جواب۔

مزید پڑھیں »

بلند شہر سیانہ تشدد کیس: 7 سال بعد عدالت کا تاریخی فیصلہ، 5 مجرموں کو عمر قید،33 کو 7 سال کی سزا

پانچ ملزمان کو قتل کے الزام میں عمر قید، جبکہ دیگر کو اقدام قتل اور ہنگامہ آرائی کے جرم میں 7 سال قید کی سزا دی گئی ہے" — دفاعی وکیل اشوک ڈاگر

مزید پڑھیں »

پونے کے یاوت گاؤں میں قابل اعتراض واٹس ایپ پوسٹ پر فرقہ وارانہ تشدد

"قابل اعتراض سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد پونے کے یاوت گاؤں میں فسادات پھوٹ پڑے، ہجوم نے گاڑیاں جلائیں، اقلیتی برادری پر پتھراؤ کیا گیا۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button