سرورق

شادی کی تقریب کے دوران دلہا انتقال کرگیا

کراچی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ دنوں میں ہمارے سامنے ایسے کئی کیسز سامنے آئے ہیں جن میں نوجوانوں کی موت ہوئی ہے۔ کہیں کوئی ٹریڈمل پر ورزش کرتے کرتے تھک گیا۔ تو کہیں کسی دفتر میں کام کرتے ہوئے کوئی جان کی بازی ہار گیا۔ ایسی کئی ویڈیوز ہم سے پہلے گزر…

مزید پڑھیں »

’ڈنکی‘ میرے کیریئر کی سب سے بہترین فلم ہے: شاہ رخ خان

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ’dunki movie‘ میرے کیریئر کی سب سے بہترین فلم ہے۔شاہ رخ خان رواں سال اپنی فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد آج کل اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔انہوں…

مزید پڑھیں »

فلم PK میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے عامر خان روزانہ 100 پان چباتے تھے

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی باکس آفس پر کامیاب فلم PK کی ریلیز کو 9 سال پورے ہوگئے۔ اس موقع پر یہ بات سامنے آئی کہ فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے عامر خان نے 9 شوٹس کے دوران روزانہ 100 پان چبائے اور…

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کی نئی حکومت کے نئے قوانین پر ہنگامہ،احتجاج کیا تو پولیس کے اخراجات کا بل ادا کرنا پڑے گا

سالٹا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ارجنٹائن کی نئی حکومت احتجاج سے نمٹنے کے لیے نئے قواعد و ضوابط لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ نومنتخب صدر جیویر ملی اور ان کے ساتھیوں نے ملک کی کرنسی کی قدر میں تقریباً پچاس فیصد کمی کی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کرنسی کمزور ہو…

مزید پڑھیں »

دت بھارتی اور فحش نگاری-نثار احمد صدیقی

آج جب ادب اور زندگی نظریے اتنے عالم گیر وسعت کے حامل ہو چکے ہیں ، یہ ممکن نہیں کہ ایک ادیب خود کو زندگی سے بےگانہ رکھ کر ادب کی خدمت کر سکے ۔ کتنے ہی نظریوں کے تحت مختلف ادیبوں نے خود کو مختلف نظریاتی اسکول سے وابستہ…

مزید پڑھیں »

پنکھے سے لٹکی بیٹے کی نعش برآمد،باپ نے بہو پر سنگین الزامات لگائے

مظفر پور :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے مظفر پور میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک نوجوان کی نعش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔ کسی نے گھر والوں کو واقعہ کی اطلاع دی۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ…

مزید پڑھیں »

Places of Worship Act 1991 کیا ہے؟

سال 1990 میں، بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی نے رام مندر کی تعمیر کے لیے ملک بھر میں رتھ یاترا نکالی۔ اس سفر کے دوران انہیں بہار میں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ وہی وقت تھا جب کار سیوکوں پر گولیاں چلائی گئیں۔ جس کی وجہ سے پورے…

مزید پڑھیں »

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیا گیا؟ کراچی کے اسپتال میں سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا

کراچی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو صحت کی سنگین پیچیدگی کے باعث پاکستان کے کراچی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہر دیے جانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہیں کراچی میں زہر…

مزید پڑھیں »

دہلی میٹرو کے دروازے میں کپڑے پھنسنے سے خاتون کی موت

نئی دہلی ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میٹرو میں ایک خاتون کی موت کا انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی میٹرو کے دروازے میں ساڑھی اور جیکٹ پھنس جانے سے زخمی خاتون کی موت ہوگئی اور یہ خاتون کئی میٹر تک گھسیٹتی رہی۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن…

مزید پڑھیں »

ناگپورمیں سولر کمپنی میں دھماکہ، ۹؍مزدوروں کی المناک ہلاکت

ناگپور ، 17دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آگیا ۔ اتوار کو ناگپور کے بازارگاؤں گاؤں میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں بڑا دھماکہ ہوا۔ اس میں 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔مہلوکین میں 6 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button