سرورق

تلنگانہ : وزیر اعلیٰ رہائش کے باہر چلا بلڈوزر،نئے سی ایم ریڈی نے پورا کیا اپنا وعدہ

حیدرآباد،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کو آج نیا وزیر اعلیٰ مل گیا۔ کانگریس کے ریونت ریڈی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی جیسی اہم شخصیتوں کی موجودگی میں وزیر اعلیٰ کا حلف لے لیا۔ اس کے ساتھ ہی کانگریس جنوبی ہند کی…

مزید پڑھیں »

یونیسکو نے افطارکی روایت کو عالمی ثقافتی ورثہ تسلیم کرلیا

نئی دہلی،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی ثقافتی ایجنسی یونیسکو UNESCO نے افطاری کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سماجی ثقافتی روایت کے لیے درخواست ایران، ترکی، آذربائیجان اور ازبکستان نے مشترکہ طور پر اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کو جمع کرائی تھی۔یونیسکو نے اپنے…

مزید پڑھیں »

دہلی آن پہنچا چینی پراسرار نمونیا، 7 مریضوں میں ہوئی تصدیق

نئی دہلی،7دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کورونا ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا تھا کہ چین سے آنے والے ایک نئے بیکٹیریا نے ہندوستان میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ایک نئے چینی بیکٹیریا مائیکو پلازمہ کی ہندوستان میں انٹری ہو چکی ہے، جو چھوٹے بچوں کو متاثر کر رہا ہے۔ یہ بیماری…

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا مشرقی یروشلم میں یہودیوں کیلئے نئے 1700 رہائشی یونٹ بنانے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس ، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی حکام نے مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کے توسیعی منصوبے کے سلسلے میں فیصلہ کیا ہے کہ وہ یہودی آباد کاروں کے لیے 1700 سے زائد نئے گھر تعمیر کرے گی۔ اس منصوبے کا باقاعدہ اعلان اسرائیلی حکام کے حوالے سے ایک غیر سرکاری…

مزید پڑھیں »

حوثیوں کے قبضے میں لیا گیا بحری جہاز گلیکسی لیڈر سیاحوں کی توجہ کا مرکز

لندن، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایرانی حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر سے قبضے میں لیے گئے تجارتی جہاز کو سیاحوں کیلیے ایک سیاحتی دلچسی کی چیز بنا دیا ہے۔ حوثیوں کے زیر قبضہ بحیر احمر کی بندرگاہ السلف میں کھڑے کیے گئے اس گلیکسی لیڈر کو دیکھنے روزانہ کی بنیاد…

مزید پڑھیں »

اسرائیل- حماس جنگ امن و سلامتی کو درپیش خطرات کو مزید بڑھا سکتی ہے، اتونیو گوتریس

نیویارک ، 7دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل کو خبردار کیا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بین الاقوامی امن اور سلامتی کو درپیش موجودہ خطرات کو مزید بڑھا سکتی ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق انتونیو گوتریس نے…

مزید پڑھیں »

خواص مفردات,مہوا کے فوائد-حکیم محمد عدنان حبان نوادر رحیمی شفاخانہ بنگلور

مختلف نام: ہندی مہوا سنسکرت مدھوک بنگالی مہل مودا تامل مدھوکم گجراتی مہوڈی ملیالم کوہزا فارسی گل چگاں مرہنی مہوڈا مہوا کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک میں باسیالتی فولیا (Bassia Latifolia) اس کے چوڑے پتے ہوتے ہیں۔ دوسرا باسیالونگی فولیا اس کے لمبے پتے ہوتے ہیں اور انگلش میں…

مزید پڑھیں »

تین اجزاء کی چائے,گھریلو قہوہ: بے شمار فوائد

 قہوہ قدرتی اور سادہ غذاؤں نے ہمیشہ ہی سے انسانی صحت پر بے شمار مثبت فوائد مرتب کیے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ ایسی غذائیں بھی ہیں جن کا استعمال صدیوں سے مختلف بیماریوں سے بچاؤ اور علاج کے لیے کیا جا رہا ہے، قدرتی جڑی بوٹیوں کے استعمال…

مزید پڑھیں »

جسمانی چونا ،کیلشیم: افادیت و نقصانات-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

کیلشیم سے بھرپور غذائیں جسم میں کیلشیم کی مقدار کو بڑھا سکتی ہیں۔ لیکن اس کی زیادتی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے۔عام طور پر تمام غذائی اجزاء جسم کے لئے ضروری ہیں.دوسری جانب اگر جسم میں ان غذائی اجزاء کی کمی ہو جائے تو کئی مسائل…

مزید پڑھیں »

راجستھان: کرنی سینا کے صدر کے قتل پر ہنگامہ نئے وزیر اعلیٰ کو قاتل کے کیفرکردار تک پہنچنے حلف نہیں لینے دیں گے

جے پور، 6دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پور میں ’راشٹریہ راجپوت کرنی سینا‘ کے صدر سکھ دیو سنگھ گوگامیڑی کے قتل کے بعد پورے راجستھان میں ہنگامہ ہے۔ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس بڑے واقعہ کے سبب بی جے پی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ بی جے پی کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button