سرورق

جمعہ سے پہلے کوئی جنگ بندی یا یرغمالیوں کی رہائی نہیں ہوگی: اسرائیل

تل ابیب:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی کے مکینوں کو جنگ بندی کے نفاذ کے آغاز کا انتظار ہے مگر اسرائیلی حکام نے اعلان کیا کہ "جمعہ سے پہلے” لڑائی ختم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی غزہ میں یرغمالیوں کی…

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے 1978 میں جنوبی لبنان پر حملہ کیوں کیا تھا؟

بیروت :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہزاروں فلسطینیوں کی 1948ء سے1967ء کی مدت کے دوران آمد نے لبنان کی آبادی کو مسلم آبادی کے حق میں بدلنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے بعد لبنان میں عیسائی اور تنظیم آزادی فلسطین کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں…

مزید پڑھیں »

ہیومن رائٹس واچ کا چین پر مساجد کو مقفل کرکے تباہ کرنے کا الزام

لندن،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انسانی حقوق کی تنظیم نے اپنی نئی رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ چین مساجد کو منہدم کر کے اپنی طرز کی عمارتیں تعمیر کر رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسیاں مذہبی آزادی سے متعلق حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انسانی حقوق کی معروف تنظیم…

مزید پڑھیں »

صہیونی فوج کی ڈینگیں: غزہ میں حماس کی 400 سرنگوں کی نشاندہی کر کے تباہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حماس کے ساتھ طوعاً و کرہا ً جنگ بندی کے معاہدہ پر مجبور ہونے والی صہیونی فوج نے کہا کہ اس کے فوجیوں نے تقریباً 400 سرنگوں کے دہانوں کا سراغ لگا کر انہیں تباہ کر دیا ہے جو عموماً حماس کے زیرِ استعمال تھیں۔اسرائیلی فوج نے ایک…

مزید پڑھیں »

شہدائے غزہ کی گنتی کرنے کی اہلیت ختم ہو چکی ہے: غزہ وزارت صحت

غزہ،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ میں صحت سے متعلق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ اب ان کے پاس شہداء کی گنتی کرنے کی اہلیت بھی ختم ہو چکی ہے کیونکہ محصور علاقے میں صحت کے نظام تباہ ہو چکے ہیں اور ان علاقوں سے لا شوں کی بازیابی مشکل ہو گئی ہے، جنہیں اسرائیلی…

مزید پڑھیں »

کیا اسرائیل میں قید خاتون اسراء جعابیص کو رہا کیا جائے گا؟

غزہ؍دبئی،23نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اعلان اور حماس اور اسرائیلی حکام کے درمیان قیدیوں اور یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد فلسطینی اسیرہ اسراء الجعابیص کا نام سامنے آیا، جسے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کا آئیکون سمجھا جاتا ہے۔اسراء جعابیص کو 11 اکتوبر 2015ء کو…

مزید پڑھیں »

لائک ،کمنٹ اور فالوورز کی بھوک: ’مجھے زندہ دفنانے کا وقت‘، یوٹیوبر تابوت کے اندر منوں مٹی تلے جا سویا

نیویارک، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر ’Mrbeast‘ اپنی ایک نئی ویڈیو میں ایک عجیب و غریب کرتب دکھاتے اس وقت نظر آئے جب انہیں ایک بڑے سے تابوت میں بند کرکے زمین میں دفنا دیا گیا۔امریکی یوٹیوبر ’مسٹر بیسٹ‘ کا اصلی نام جمی ڈونلڈسن ہے اور اُن کا…

مزید پڑھیں »

46 دن کی خونریزی کے بعد : حماس -اسرائیل میں محض 4 روزہ جنگ بندی پر اتفاق

 دبئی، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے غزہ پٹی کے علاقے میں 46 دن کی خونریز جھڑپوں کے بعد قطر-مصر کی ثالثی کے تحت اسرائیل کے ساتھ چار روزہ جنگ بندی کا معاہدہ کیا ہے۔دوسری طرف اسرائیل کے سرکاری کان ٹی وی…

مزید پڑھیں »

روسی صدر پوتین کی دعوت پر’برکس‘ قیادت بھی غزہ پر ہم آواز

برکس غزہ کے تنازعے کے سیاسی حل تک پہنچنے میں مدد کر سکتا ہے:روسی صدر لندن، 22نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ‘برکس’ ممالک کے رہنماوں کے سامنے غزہ میں جاری بحران کا معاملہ اٹھا دیا۔ اور فوری جنگ بندی کے ذریعے غزہ میں جاری انسانی تباہی رکوانے پر زور…

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوئی بھی کوشش اعلان جنگ ہوگی: اردن

عمان، 21نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اردن کے وزیراعظم بشر الخصاونہ نے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش جو غزہ یا مغربی کنارے سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے لیے حالات پیدا کرے اردن اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کی خلاف ورزی اور اردن کے خلاف اعلان جنگ تصور ہوگی۔اردن کے وزیر…

مزید پڑھیں »
Back to top button