سرورق

چلتی ٹرین میں موبائل فون چوری، فلمی انداز میں فرار: ریل سے کود کر بچ نکلنے کی ویڈیو وائرل

چوری کے بعد فلمی انداز میں فرار: بہار میں ایک نوجوان نے چلتی ریل سے کود کر پولیس کو چکمہ دے دیا، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

مزید پڑھیں »

ویتنام :کشتی الٹنے کے بعد 10 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا ، 35 افراد ہلاک

"میں نے باہر نکلنے کی کوشش کی اور پھر فوجیوں نے مجھے بچایا" — 10 سالہ بچہ جو پانی کے اندر ہوا کے بلبلے میں زندہ بچا۔

مزید پڑھیں »

دوا کے پیسے نہیں تھے، ایکسپائرڈ دوا دی… باپ کی گود میں بلکتا جنید یمنا پل پر دوڑتے ہوئے بھی موت سے نہ بچ سکا

"میں اسے بچا نہیں سکا، میرے پاس کچھ نہیں تھا… صرف دعا تھی اور وہ بھی کم پڑ گئی" – جنید کے والد نسیم

مزید پڑھیں »

پکنک کے دوران حادثہ: چپل نکالنے کی کوشش نوجوان کو لے ڈوبی

"صرف ایک چپل کے لیے جان چلی گئی، ندی کی تیز دھار نے آیوش یادو کو نگل لیا۔"

مزید پڑھیں »

2006 ممبئی دھماکہ کیس: بامبے ہائی کورٹ نے تمام 12 ملزمان کو 19 سال بعد بری کر دیا

"پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف کیس ثابت کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا، اس لیے ان کی سزا منسوخ کی جاتی ہے۔" – بمبئی ہائی کورٹ

مزید پڑھیں »

شادی شدہ ہو کر ناجائز تعلق قائم کیا،خاتون بھی برابر کی قصوروار:سپریم کورٹ

"آپ شادی شدہ خاتون ہیں، دو بچوں کی ماں ہیں، آپ کو رشتے کی نوعیت کا بخوبی اندازہ تھا، اس لیے آپ بھی اس ناجائز تعلق کی مجرم ہیں۔" — سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے اترپردیش کی مذہبی تبدیلی کے ترمیم شدہ قانون کے خلاف درخواست پر ریاستی حکومت سے جواب طلب کر لیا

"ریاست قانون کے ذریعے افراد کی مذہبی آزادی پر قدغن نہیں لگا سکتی، مبہم دفعات آئینی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں" — درخواست گزار

مزید پڑھیں »

سعودی وزارتِ حج نے عمرہ زائرین کے لیے نئے رہنما اصول جاری کر دیے

"وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کے لیے اسمارٹ بیگ کا انتخاب اور غیرضروری سامان سے اجتناب ان کی عبادت کو مزید پرسکون اور آسان بنا دے گا۔"

مزید پڑھیں »

نمیشا پریا کو یمن میں پھانسی سے بچانے میں حکومت بے بس: سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کا بیان

"ہم نجی سطح پر کوشش کر رہے ہیں، یمن دوسرے ممالک جیسا نہیں، خون کی رقم کا معاملہ مکمل نجی ہے" – اٹارنی جنرل آر وینکٹرامنی

مزید پڑھیں »

نصیرات کیمپ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، پانی لینے آئے سات بچے شہید

“ان کا جرم صرف پیاسا ہونا تھا؟ سراج کا سوال اب پوری انسانیت سے ہے۔”

مزید پڑھیں »
Back to top button