سرورق

ہندو توا سیاست اور توہم پرستی-ایس سرویشور

بی جے پی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) اور اپوزیشن بلاک INDIA عام انتخابات 2024 کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیں ۔ ان انتخابات میں دونوں اتحاد جن اہم پہلوؤں یا عنصر میں سے ایک اہم ترین پہلو پر زور دیں گے وہ معاشی عنصر ہے ۔اگرچہ…

مزید پڑھیں »

حکومت مخالفین کے فون کیوں ہیک کررہی ہے ؟ روش کمار

مودی حکومت پر اپوزیشن قائدین مسلسل یہ الزام عائد کررہے ہیں کہ وہ ان کے فون ٹیاپ اور ہیک کررہی ہے اس سلسلہ میں حقوق انسانی کے جہدکاروں کارکنوں ، صحافیوں ، دانشوروں اور ماہرین تعلیم نے بھی متعدد مرتبہ شکایات کی ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ مودی حکومت…

مزید پڑھیں »

’بھگوان کی خوشی‘کی خاطر آتش بازی کا کوئی تصور نہیں کیرالہ ہائی کورٹ نے مذہبی مقامات سے پٹاخے ضبط کرنے کا دیا حکم

کوچی، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی چوتھی اجتماعی قبر

غزہ ، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کے درمیان محصور پٹی میں کشیدگی کے چار ہفتے مکمل ہو گئے۔ اسرائیلی بمباری کے باعث غزہ میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں جسکے بعد غزہ میں چوتھی اجتماعی قبر بن گئی ہے۔تازہ ترین پیش رفت میں…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیلی کی وحشت ناک سفاکیت سے 50 ہزار حاملہ خواتین اور 50 ہزار نئے مہمانوں کی زندگیاں بھی خطرے میں

غزہ، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک ماہ کے قریب مسلسل بمباری کے نتیجے میں موت اور ملبے کے درمیان معلق زندگی گذارنے والوں میں غزہ کے لاکھوں فلسطینی ہیں۔ لیکن ان میں عنقریب یا اگلے مہینوں میں ماں بننے والی اور ایک نئی زندگی کو جنم دینے والے فلسطینی خواتین کے مسائل…

مزید پڑھیں »

ؕؕمشرق وسطٰی میں کشیدگی پھیلنے کا حقیقی خدشہ موجود ہے: حسن نصراللہ

بیروت، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لبنان میں حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطٰی میں ایک وسیع تر تنازعے کا حقیقی خدشہ موجود ہے۔ امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس…

مزید پڑھیں »

یہ جڑی بوٹی جسم کی چربی کو موم کی طرح پگھلا دے گی،جانیے اسے استعمال کرنے کا طریقہ

موٹاپا نہ صرف بُرا لگتا ہے بلکہ موٹاپا بہت سے جسمانی مسائل کا گھر بھی ہے۔زیادہ موٹاپا انسان کو ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور ذیابیطس جیسی بیماریوں کا شکار بنا سکتا ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے لوگ مختلف طریقے اپناتے ہیں۔ کچھ ڈائٹنگ کرتے ہیں اور کچھ ورزش کرتے…

مزید پڑھیں »

غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، ہنڈراس نے اسرائیل سے سفیر واپس بلالیا

ٹیگو سیگلپا/ہنڈراس :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہنڈراس کی حکومت نے غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تناظر میں اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا رہا ہے۔ ملک کے اعلیٰ سفارت کار نے جمعہ کو سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا۔وزیر خارجہ اینریک رینا نے پلیٹ فارم ’’ ایکس‘‘ پر کہا…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسرائیل نے تین اسپتالوں کے اطراف بمباری کردی، کئی فلسطینی جاں بحق

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے جمعہ کے روز غزہ میں تین اسپتالوں کے اطراف بمباری کردی۔ اس جارحیت میں کئی فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے الشفا، القدس اور انڈونیشیائی اسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں شفا میڈیکل کمپلیکس کے…

مزید پڑھیں »

سوڈان:دار فور میں حالات خراب ہو رہے،خواتین کے اغوا کیا جارہا: اقوام متحدہ

جنیوا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ سوڈان کے مغربی دارفر کے علاقے میں حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں، جب کہ خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کر کے غلاموں کی طرح کے حالات میں رکھا جا رہا ہے۔  اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوڈانی…

مزید پڑھیں »
Back to top button