سرورق

اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکار بھارتی ٹی وی اینکر کی ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا سمجھ بیٹھا

 نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنگ بندی سے متعلق عالمی برادری کے دباؤ پر اسرائیلی حکومت کی بوکھلاہٹ عیاں ہونے لگی، بھارتی ٹی وی پر اسرائیلی انٹیلی جنس اسپیشل فورسز کے اہلکار فیڈرک نے میزبان کی ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا سمجھ لیا۔سوشل میڈیا پر بھارتی چینل کی وائرل ویڈیو میں اسرائیلی انٹیلی جنس…

مزید پڑھیں »

پروفیسر شارب ردولوی کا انتقال، اُردو دنیا سوگوار

لکھنؤ،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اردو کے ممتاز مصنف پروفیسر شارب ردولوی کا انتقال ہوگیا ہے۔وہ بہت سی کتابوں کے مصنف تھے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اطلاعات کے مطابق پروفیسرشارب ردولوی کی تدفین لکھنؤ کے عباس باغ قبرستان میں آج بدھ کے روز (18 اکتوبر) کو بعد نمازمغرب عمل میں آئے…

مزید پڑھیں »

ڈریم الیون پر 1.5 کروڑ روپے جیتنے والا پولیس اہلکار سروس سے معطل

ممبئی ،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں کھیلے جا رہے کرکٹ عالمی کپ 2023 کو لے کر پوری دنیا میں خمار دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہندوستان میں کرکٹ شیدائیوں کی ایک بڑی تعداد ہے، اس لیے کرکٹ کا خمار ہندوستانیوں میں کچھ زیادہ ہی ہے۔ مختلف آن لائن گیمنگ ایپ پر…

مزید پڑھیں »

اعظم خان کے پورے خاندان کو 7 سال قید کی سزا

رامپور،18اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے دو برتھ سرٹیفکیٹ کے معاملہ میں عدالت نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے اعظم خان، عبداللہ اعظم اور اہلیہ تزئین فاطمہ کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت کے حکم پر…

مزید پڑھیں »

خالصتان نے فلسطینیوں کی امداد کیلیے 21 ہزار ڈالر مالیت کا سامان روانہ کردیا

لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملوں کے بعد دنیا بھر سے تنظیموں اور ریاستی سطح پر فلسطینی بھائیوں کے لیے امداد روانہ کی جا رہی ہے۔ اسی دوران بھارت سے آزادی کی خواہاں سکھوں کی تنظیم خالصتان کی جانب سے بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے 21 ہزار ڈالر…

مزید پڑھیں »

مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے‘، ہدیٰ قطان کا اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب

بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں مشہور میک اپ برانڈ ’ہُدیٰ بیوٹی Huda Beauty‘ کی بانی اور عراقی نژاد امریکی ہُدیٰ قطان نے فلسطین کی حمایت کرنے پر دھمکیاں دینے والی اسرائیلی خاتون کو منہ توڑ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔خیال رہے کہ عراقی نژاد امریکی کاروباری…

مزید پڑھیں »

غالب اِلا اللّٰہ” اسٹیٹس لگانے پر اسرائیل نے فلسطینی فنکارہ کو گرفتار کرلیا

 قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلسطینی فنکارہ دلال ابو آمنہ Dalal Abu Amneh کو غزہ میں ہونے والے واقعات پر متاثرین سے یک جہتی کا اظہار کرنے پر اسرائیل میں گرفتار کر لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دلال ابو آمنہ نے سوشل میڈیا پر ’لا غالب اِلا اللّٰہ‘ (اللّٰہ کے سوا کوئی فاتح…

مزید پڑھیں »

ہارٹ اٹیک کا ڈرامہ رچا کر درجنوں ریسٹورنٹس کا بل ادا نہ کرنے والا گرفتار

لیتھونیا  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمال مغربی یورپی ملک لیتھونیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے 20 ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے کے بعد بل ادا نہ کرنے کے لیے جعلی دل کے دورے کا ڈھونگ رچایا۔50 سالہ شخص کا نام معلوم نہیں ہوسکا ۔اطلاعات کے مطابق اس نے جنوبی اسپین کے ساحلی…

مزید پڑھیں »

برطرف ملازم نے مشہور کافی ’اسٹار بکس‘ کا راز افشا کر دیا

لندن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  دنیا بھر میں مشہور عالمی کافی چین ’اسٹار بکس Starbucks‘ کی مزے دار کافی کا راز کُھل گیا، اب آپ بھی تھوڑی محنت سے اپنے گھر پر اس کافی کا مزہ لے سکتے ہیں وہ بھی بالکل مفت۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی چین نے اپنے ایک…

مزید پڑھیں »

حماس تحریک کے رہنما اسماعیل ھنیہ کے گھر پر اسرائیلی بمباری،بیٹے سمیت خاندان کے 14 افراد شہید ہو گئے۔

 غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل نے غزہ کے اسپتال پر حملہ کرنے کے ساتھ ہی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی رہائش گاہ کو بھی بم باری کا نشانہ بنایا، جس میں ان کے بھائی، بیٹے سمیت 14 افراد شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button