سرورق

پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش پر سخت کارروائی، غیر ملکیوں کو 10 سال کے لیے سعودی عرب میں داخلہ ممنوع

"بغیر اجازت نامے کے حج کی کوشش پر غیر ملکیوں کو نہ صرف ملک بدر کیا جائے گا بلکہ ان پر آئندہ دس سال کے لیے مملکت میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی۔"

مزید پڑھیں »

زیادہ پروٹین کھانے سے دل کی بیماری کا خطرہ 70 فیصد تک بڑھ سکتا ہے: تحقیق

"زیادہ پروٹین کے استعمال سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر جب پروٹین حیوانی ذرائع سے حاصل کیا جائے۔"

مزید پڑھیں »

میرے والد جاسوس تھے، والدہ افیون اسمگلر، جیکی چن کا حیران کن انکشاف

"میرے والد جاسوس تھے اور میری والدہ کا ایک خفیہ ماضی تھا، جو مجھ سے بچپن میں چھپایا گیا۔" — جیکی چن

مزید پڑھیں »

قربانی ضرور کیجئے، مگر نمائش سے گریز کیجئے!

"قربانی کا مطلب صرف گوشت کی تقسیم نہیں بلکہ دل کی نیت، اعمال کی خلوصیت اور دکھاوے سے پرہیز ہے۔"

مزید پڑھیں »

اپنے ملک کو کاٹ کر فلسطینی ریاست بنالیں: اسرائیل میں امریکی سفیر کا میکروں کو جواب

"فرانس اگر واقعی فلسطینی ریاست چاہتا ہے تو فرانسیسی ریویرا کا ایک حصہ دے، مگر اسرائیل پر دباؤ ناقابل قبول ہے" – مائیک ہکابی

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے مخالف کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محمود خلیل کی امریکہ بدری غیر آئینی قرار

"ٹرمپ انتظامیہ کا کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی ملک بدری کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عدالت نے کہا کہ یہ قانون مبہم اور آزادی اظہار رائے کے حق کے خلاف ہے۔"

مزید پڑھیں »

موٹر سائیکل پر آکر خاتون کو زبردستی چومنے والا نوجوان گرفتار، ویڈیو وائرل

"یہ غلطی ہو گئی، آئندہ ایسا نہیں کروں گا۔" — گرفتار نوجوان کا بیان

مزید پڑھیں »

پنواری فساد کیس: 34 سال بعد انصاف، 36 مجرم قرار، 15 بری، سزا 30 مئی کو سنائی جائے گی

آگرہ، 27 مئی (نامہ نگار خصوصی):تین دہائیوں سے زائد عرصے بعد آگرہ کی ایس سی/ایس ٹی خصوصی عدالت نے 1990 میں پیش آئے مشہور پنواری فساد کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے 36 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے، جبکہ 15 افراد کو ثبوتوں کی عدم دستیابی کی بنیاد پر…

مزید پڑھیں »

نجی بس میں 12 سالہ بچے سے ٹوائلٹ صاف کروانے کا شرمناک واقعہ،ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

"ڈرائیور نے بس روک کر بچے کے والد کو بلایا، گالیاں دیں اور دھمکایا کہ جب تک ٹوائلٹ صاف نہیں ہوتا بس نہیں چلے گی، اور خود بچے سے صفائی کروائی۔"

مزید پڑھیں »

ہیرا گولڈ اسکینڈل:ہیرا گروپ کی CEO نوہیرا شیخ گرفتار، حیدرآباد پولیس نے فرید آباد سے حراست میں لیا

ہیرا گولڈ اسکینڈل میں ہزاروں سرمایہ کاروں کو دھوکہ دیا گیا، نوہیرا شیخ کی گرفتاری سے قانونی کارروائی میں پیش رفت کی امید بڑھ گئی ہے۔

مزید پڑھیں »
Back to top button