سرورق

جیوتی ملہوترا پاکستانی انٹیلیجنس ایجنٹس کے رابطے میں، یوٹیوبر پر سنسنی خیز جاسوسی الزامات

"جیوتی ملہوترا کے خلاف جاسوسی کے شبہات کو تقویت ملی ہے جب اس کے پاکستانی ایجنٹوں سے رابطوں، خصوصی غیر ملکی دوروں اور خفیہ گفتگو کا انکشاف ہوا۔"

مزید پڑھیں »

آندھرا پردیش:چند گھنٹوں کے فرق سے بیٹے اور باپ کا دیہانت

"ایسا دل دہلا دینے والا منظر تھا کہ گاؤں والے دشمن کے لیے بھی ایسی مصیبت نہ مانگیں۔"

مزید پڑھیں »

ہریانہ پنچکولہ:اجتماعی خودکشی، ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نعشیں کار میں برآمد

"ہم سب تھک چکے ہیں... اب اور برداشت نہیں ہوتا... کوئی مدد نہیں کر رہا... اس لیے ہم سب جا رہے ہیں..." — پروین متل کا خودکشی نوٹ

مزید پڑھیں »

2030 ویژن کا بڑا قدم: 73 سال بعد سعودی حکومت نے شراب پر عائد پابندی ہٹائی

"سعودی عرب نے 73 سال بعد شراب پر پابندی ہٹا کر سیاحت کے دروازے کھول دیے، لیکن سخت اصول و ضوابط کا نفاذ لازمی قرار دیا گیا ہے۔"

مزید پڑھیں »

’کمل کا نشان، عوام پریشان‘ –11 سال بعد بھی ‘اچھے دن’ خواب کیوں بن گئے؟کھڑگے کا مودی حکومت پر طنز

"140 کروڑ عوام کا ہر طبقہ پریشان، 11 سالوں میں ایسا رہا کمل کا نشان" – ملکارجن کھڑگے

مزید پڑھیں »

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 90 فلسطینی شہید

"اسرائیل کا محاصرہ اور بمباری نہ صرف انسانی جانوں کو نگل رہا ہے بلکہ صحت کے نظام کو بھی تباہی کے دہانے پر لا چکا ہے۔" — غزہ وزارت صحت

مزید پڑھیں »

دنیا کا مہنگا ترین آم — ایک کلو کی قیمت 3 لاکھ روپے!

"میازاکی آم کو ’ایگز آف سن شائن‘ بھی کہا جاتا ہے، اور اس کی گہری رنگت کی وجہ سے لوگ اسے ’ڈائنوسار کا انڈہ‘ بھی کہتے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

عیدان الیگزینڈر کی حماس قید سے رہائی، سرنگوں میں گرمی، بھوک اور خطرناک حالات کا انکشاف

"ہمیں بار بار مختلف مقامات پر منتقل کیا جاتا، کبھی مساجد، کبھی اپارٹمنٹس، اور کبھی گلیوں میں زمین پر سونا پڑتا" — عیدان الیگزینڈر

مزید پڑھیں »

معروف گلوکارہ جنیفر لوپیز کاپی رائٹ مقدمے کی زد میں، اپنی ہی تصاویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

"جنیفر لوپیز کو سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، فوٹوگرافر نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر فی تصویر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔"

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے مہنگا ٹی وی شو، ایک قسط کی تیاری پر کروڑوں ڈالر کا خرچہ

"نئی ہیری پوٹر سیریز کی تیاری پر فلمی دنیا کی مہنگی ترین پروڈکشنز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا، ایک قسط کا بجٹ 10 کروڑ ڈالر اور کل لاگت 4.2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button