سرورق

متھرا: شاہی مسجد تنازعہ کے مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ متھرا کرشنا جنم بھومی-شاہی مسجد تنازعہ کے تمام زیر التوا مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے۔ عدالت اس معاملے کی سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔ عدالت نے ہندو فریق کی جلد سماعت…

مزید پڑھیں »

بچوں کی قاتل برطانوی نرس کیخلاف مقدمہ کی دوبارہ کارروائی کا آغاز

لندن، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) برطانوی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کے قتل میں ملوث نرس لوسی لیٹبی جسے اگست میں سات نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی پر ایک اور بچی کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں دوبارہ مقدمہ…

مزید پڑھیں »

کینیڈا کو ہندوستان سے متعلق شواہد فراہم کرنے والا ’فائیو آئیز‘ اتحاد کیسے کام کرتا ہے؟

لندن، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے خالصتانی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد سے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ پیر کو کینیڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب میں…

مزید پڑھیں »

پیرس اولمپک گیمز میں ایتھلیٹس کے حجاب پہننے پر پابندی، ہنگامہ برپا

پیرس، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی خاتون وزیرِ کھیل کی جانب سے اعلان کردہ 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوں میں فرانسیسی ایتھلیٹس کے لیے سر کے اسکارف پر پابندی نے سوشل میڈیا پر غم و غصے پیدا کیا ہے اور کئی لوگوں نے اسے اسلام کے خلاف ناپسندیدیگی قرار دیا ہے جب…

مزید پڑھیں »

14 سالہ لڑکی تشدد اور زیادتی کا شکار، لبنان میں غم و غصہ

بیروت، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لبنان میں ایک نوعمر 14 سالہ لڑکی کو تشدد اور عصمت دری کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبر سامنے آنے پر ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر ایک ویڈیو پھیلائی گئی جس میں نوعمر…

مزید پڑھیں »

اویسی کا راہل کو چیلنج، وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے انتخاب لڑ کر دیکھائیں

حیدرآباد،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخاب 2024 کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ملک میں سیاسی گرما گرمی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کے دور کے درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی…

مزید پڑھیں »

بہار میں انسانیت شرمسار,1500 کے قرض کا سود نہ چکانے پر دلت خاتون کو کیا گیا برہنہ

 پٹنہ،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کی راجدھانی پٹنہ کے خسروپور تھانہ علاقے کے موسم پور گاؤں سے بڑی خبر آرہی ہے، جہاں 1500 روپے کے قرض کا سود نہیں چکانے پر دبنگوں نے ایک دلت خاتون کو بے دردی سے پیٹا۔ اس دوران دبنگوں نے دلت خاتون کو برہنہ کیا اور اسے مبینہ…

مزید پڑھیں »

مظفر نگر طالب علم کے ساتھ پٹائی کا معاملہ جو کچھ ہوا، اُس سے ریاستی حکومت کا ضمیر دہل جانا چاہیے : عدالت عظمیٰ

نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگرمیں اسکول میں طالب علم کو ساتھی طالبعلموں سے فرداً فرداً تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا کہ بچے کو اس کے مذہب کی وجہ سے مارنے کا حکم دیا گیا؟آخریہاںکیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

تبدیلی ٔ مذہب اورمبینہ لو جہاد کا خطرہ دیہی علاقوں میں زیادہ: موہن بھاگوت

لکھنؤ،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر مذہب تبدیلی اور لو جہاد معاملے پر اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں معاملوں کو جارحانہ طریقے سے لوگوں کے سامنے اٹھایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے…

مزید پڑھیں »

چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر فوری سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے پیر کے روز چندرابابو نائیڈو کی عرضی کو فوری طور پر فہرست بند کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نائیڈو نے عرضی میں ان کیخلاف مبینہ کوشل…

مزید پڑھیں »
Back to top button