سرورق

سپریم کورٹ کی وجئے شاہ پر سخت کارروائی: کرنل صوفیہ پر تبصرہ کیس میں معافی نامنظور، ایس آئی ٹی کی تشکیل کا حکم

"ہمیں ایسی معافی کی ضرورت نہیں جو دکھاوے پر مبنی ہو۔ یہ محض عدالتی بچاؤ کی کوشش ہے، نہ کہ سچے پچھتاوے کی علامت" — جسٹس سوریہ کانت

مزید پڑھیں »

غیر قانونی روہنگیا اور بنگلہ دیشی شہریوں کی شناخت و ملک بدری، تمام ریاستوں کو فوری اقدامات کا حکم

"تمام ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے 30 دن میں غیر قانونی دراندازوں کی شناخت، جانچ اور بے دخلی کا عمل مکمل کریں۔"— وزارت داخلہ، حکومتِ ہند

مزید پڑھیں »

سابق صدر جو بائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص

"جو بائیڈن کے دفتر نے تصدیق کی کہ وہ پروسٹیٹ کینسر کے انتہائی سنگین مرحلے میں ہیں، اور عالمی رہنماؤں نے ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی ہیں۔"

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار جیوتی ملہوترا کے والد کے اہم انکشافات

"نہ پہلے پیسے تھے نہ اب... جو پنشن آتی ہے، گھر اسی پر چلتا ہے، ہمیں کچھ علم نہیں وہ دہلی میں کیا کر رہی تھی" — جیوتی کے والد

مزید پڑھیں »

پینشن کے بہانے والدین کا گھر فروخت، اولاد نے 60 لاکھ آپس میں بانٹ لئے

❝ اولاد کی سنگدلی: پینشن کے بہانے 60 لاکھ ہڑپ، ماں باپ مندر میں مقیم ❞

مزید پڑھیں »

آپریشن سندور: نور خان ایئربیس سمیت کئی ٹھکانے تباہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتراف

"ہندوستانی بیلسٹک میزائلوں نے نور خان ایئر بیس اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا، اور پاکستانی فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔" — شہباز شریف

مزید پڑھیں »

آپریشن سندور: پاکستان کی قلعی کھولنے کے لیے پارلیمانی وفود کی تشکیل

دہشت گردی کے خلاف نتیجہ خیز کارروائی کے بعد اب ہندوستان نے سفارتی محاذ پر پاکستان کی حقیقت دنیا پر ظاہر کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ 17 دیہاتوں میں پہلی بار بجلی پہنچی

"یہ صرف بجلی نہیں، امید کی روشنی ہے جو دہائیوں کے اندھیرے کو چیرتی ہوئی آئی ہے۔"

مزید پڑھیں »

عدالت میں حیران کن واقعہ:ریپ کے مجرم اور متاثرہ خاتون کا پھولوں کے ذریعے محبت کا اظہار

"ہمیں امید ہے کہ شادی جلد ہو جائے گی، اور اس وقت تک سزا معطل رہے گی۔" – سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »

شام پر 46 سال سے جاری پابندیاں: کیا ختم ہو رہی ہیں؟

"ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد، شام میں معاشی بحالی اور تعمیر نو کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، تاہم کچھ پابندیوں کا خاتمہ صرف کانگریس کی منظوری سے ممکن ہوگا۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button