سرورق

غزہ میں 20 لاکھ افراد پوشیدہ زخموں کا شکار ہیں اور زندگی بقا کی جدوجہد کر رہے ہیں: لازارینی

"غزہ میں روزانہ کی بنیاد پر فیصلے کیے جا رہے ہیں کہ کس کو بچایا جائے اور کس کو نہیں، کیونکہ طبی وسائل ختم ہو چکے ہیں" – فلپ لازارینی

مزید پڑھیں »

کرینہ کپور کا شاہد سے بریک اپ کے بعد پہلا جذباتی انکشاف

"میں ایک کامیاب عورت ہوں، مجھے کسی کامیاب مرد کی ضرورت نہیں، مجھے ایک ایسا شخص چاہیے جو مجھ سے محبت کرے اور مجھے سمجھے۔" — کرینہ کپور

مزید پڑھیں »

"فلمی دنیا کی چمک کے پیچھے چھپی تاریکی – شریا گپتو کا دل دہلا دینے والا انکشاف

"کبھی سوچا نہ تھا کہ فلمی دنیا کے خواب ایسے بھیانک خواب میں بدل جائیں گے۔" — شریا گپتو

مزید پڑھیں »

100 دن میں دنیا کی سیر ٹرین کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں؟

"ہم دنیا کی سیر کے ایک ایسے ماحول دوست طریقے کی پیشکش کر رہے ہیں جس میں کسی پرواز کی ضرورت نہیں۔" — جم لوتھ، ڈائریکٹر، ایڈونچرز بائی ٹرین

مزید پڑھیں »

خطاطی کے ہنر سے چینی نوجوان نے والدین کا 23 کروڑ روپے کا قرض اتار دیا

"اب میرے والدین مانتے ہیں کہ خطاطی بھی ایک کامیاب کیریئر ہو سکتا ہے، اور میں بہت خوش ہوں کہ میں ان کے قرض سے نجات دلا سکا۔" — چِن زا

مزید پڑھیں »

Netflix کی نئی کورین ویب سیریز "Karma” نے ناظرین کو ہلا کر رکھ دیا

"جو کرو گے، وہی بھگتو گے – کرما نے اس فلسفے کو ڈرامائی انداز میں پیش کر کے ناظرین کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔"

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں پانچ ملزمان کو سزائے موت

❝ یہ فیصلہ ان تمام بے گناہوں کے لیے انصاف کی ایک کرن ہے جنہوں نے اپنے پیارے اس المناک واقعے میں کھو دیے۔ ❞

مزید پڑھیں »

طویل قامت کنڈکٹر امین احمد انصاری کو ریونت ریڈی کی راحت – کارپوریشن کے کسی اور شعبہ میں خدمات کی ہدایت

"روزانہ 10 گھنٹے کی ڈیوٹی اور چھت سے لگتے سر نے کام کو ناقابلِ برداشت بنا دیا تھا، لیکن سوشیل میڈیا نے آواز بن کر راحت کا سبب بنائی۔"

مزید پڑھیں »

حکومت ہند کو لال قلعہ,آگرہ اور تاج محل سے کروڑہا روپیوں کی آمدنی

"تاج محل، لال قلعہ، قطب مینار اور آگرہ قلعہ جیسے مغلیہ دور کی تعمیرات آج بھی ملک کو سیاحتی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ فراہم کررہی ہیں۔" – گجیندر سنگھ شیخاوت (وزیر ثقافت)

مزید پڑھیں »

نئے ترمیم شدہ وقف قانون سے لینڈ جہادیوں کیلئے مشکل وقت: راجہ سنگھ کا متنازعہ بیان

"وقف ترمیمی قانون اب لینڈ جہاد کو روک دے گا، مسلمانوں کی زمین نہیں چھینی جائے گی، لیکن ہندو راشٹر کا مطالبہ سب کا ہے۔" — راجہ سنگھ

مزید پڑھیں »
Back to top button