ہاتھرس (اتر پردیش)، 16 مارچ: پی سی بگلا ڈگری کالج، ہاتھر س میں ایک چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں چیف پروکٹر پروفیسر راجنیش کمار (54) پر گزشتہ 20 سالوں سے طالبات کے استحصال کے سنگین الزامات لگے ہیں۔ ان پر ریپ، فحش ویڈیوز بنانے اور بلیک میلنگ…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی کے پوائی علاقے میں ایئر انڈیا کی 26 سالہ ایئر ہوسٹس کے ساتھ 5.62 لاکھ روپے کی آن لائن دھوکہ دہی کا واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ خاتون نے ایک شخص سے آن لائن دوستی کی اور بعد میں اس پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنی نجی تصاویر شیئر کیں۔…
مزید پڑھیں »ایلون مسک نے لگتا ہے کہ مودی کی جگہ لے لی ہے۔ پہلے جنگ چھڑی ہوئی تھی کہ وزیراعظم نریندر مودی کا قریبی کون ہے اب لڑائی اس بات کو لے کر نہ ہوجائے کہ ایلون مسک کے زیادہ قریب کون ہیں۔ مکیش امبانی یا سنیل بھارتی متل۔ 11 مارچ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ میں تلگودیشم کی واپسی – کیا سیاسی منظرنامہ بدلنے والا ہے؟ تلنگانہ اور آندھراپردیش کے سیاسی حلقوں میں اس بات کی قیاس آرائیاں زوروں پر ہیں کہ ریاست تلنگانہ کی ریاست میں چندرابابو نائیڈو کی تلگودیشم پھر سے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ اس ضمن میں یہ کہا جارہا…
مزید پڑھیں »صدر امریکہ کا دفتر ساری دنیا میں اپنی ایک منفرد حیثیت و شناخت رکھتا ہے، ایک مقام رکھتا ہے اور اسے یہ منفرد مقام اصل میں وسیع تر اور مخصوص و غیرمعینہ اختیارات کی وجہ سے حاصل ہے۔ ایک طرف امریکی صدر کے دفتر کو غیرمعمولی اختیارات حاصل ہیں تو…
مزید پڑھیں »منڈیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک نوجوان لڑکی اور اس کی والدہ نے دھوکہ دہی کے نتیجے میں خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست کرناٹک کے ضلع منڈیا کے ہیبکاواڑی گاؤں میں پیش آیا۔ وجے لکشمی، جو حال ہی میں اپنی ڈگری مکمل کر چکی تھیں…
مزید پڑھیں »کینٹن آرگاؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سوئٹزرلینڈ میں ایک وکیل کو موٹروے پر ڈرائیونگ کے دوران ٹیل گیٹنگ (اگلی گاڑی کے پیچھے بہت کم فاصلہ رکھ کر ڈرائیونگ) کرنے پر ایک لاکھ 10 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی جرمانہ کیا گیا۔ سوئٹزرلینڈ کے سخت ٹریفک قوانین وسطی یورپی ملک سوئٹزرلینڈ قوانین پر سختی سے عملدرآمد…
مزید پڑھیں »لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لدھیانہ کے فوکل پوائنٹ کی بہاری کالونی میں ہولی کے موقع پر ایک مسجد کے قریب پتھراؤ کے بعد دو گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی۔ اس واقعے میں 10 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہولی کی تقریبات…
مزید پڑھیں »سنبھل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے سنبھل ضلع میں ہولی کے موقع پر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ جمعہ کے روز ہولی کے جلوس کے دوران کچھ سماج دشمن عناصر نے مسجد کے گیٹ پر ‘جئے شری رام’ لکھ دیا، جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ جیسے ہی لوگوں نے مسجد…
مزید پڑھیں »بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کرناٹک کی سدارامیا کابینہ نے مسلمانوں کو سرکاری معاہدوں میں چار فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے لیے کرناٹک ٹرانسپرنسی ان پبلک پروکیورمنٹ (KTPP) ایکٹ میں ترمیم کی تجویز منظور کرلی ہے۔ اس بل کو جاری اسمبلی سیشن میں پیش کیا جائے گا۔ کابینہ کا فیصلہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،…
مزید پڑھیں »









