سرورق

عجیب و غریب لت : وہ لوگ جو ضرورت سے زیادہ کنڈوم خرید رہے ہیں..

 ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دگاپور میں رہنے والے مٹھی بھر نوجوان ایک عجیب و غریب لت کی لپیٹ میں ہیں۔-یہاں کچھ لوگ ضرورت سے زیادہ کنڈوم condoms خرید رہے ہیں۔ یہ کیا ہے؟! یہ مت سوچیں کہ اس  کنڈوم  کا استعمال  لوگ  مانع حمل  یا ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں کو روکنے کے لیے کررہے…

مزید پڑھیں »

پانچ سو میٹر پیپر اسکرول پر قرآن پاک تحریر کرنے والا نوجوان

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عصر حاضر میں انسان دنیا کی ٹھاٹ باٹ اور جاہ و حشمت میں اس قدر کھو گیا ہے کہ حصول دولت ہی اس کی زندگی کا واحد مقصد اور شب و روز کی سرگرمیوں کا محور بن گیا۔لیکن شمالی کشمیر کی گریز وادی کے تلیل علاقے سے تعلق…

مزید پڑھیں »

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا بہترین آل رائونڈر✍️سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70

معین منیر علی انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 18 جون 1987 کو پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ پاکستانی اور انگریزی نژاد سے ہے، ان کے دادا پاکستان کے میرپور کشمیر سے انگلینڈ ہجرت کی، جبکہ ان کی دادی ایک سفید فام برطانوی تھیں۔ معین علی کو اردو اور پنجابی زبان…

مزید پڑھیں »

مسجد نبویؐ میں نمازیوں کی سہولت لیے بنے متحرک گنبد کیسے نظر آتے ہیں

ریاض، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسجد نبویؐ کے گنبد اپنی منفرد ساخت کے ساتھ فن تعمیر کی جمالیات کا منفرد پہلو ہیں۔ انہیں جدید تعمیرجدید ترین انجینئرنگ ڈیزائن کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس انداز میں تیار کیا گیا ہے تاکہ مسجد میں آنے والے نمازیوں کو مناسب ماحول فراہم کیا…

مزید پڑھیں »

غلافِ کعبہ آئندہ ہفتے تبدیل کیا جائے گا: سعودی حکام

ریاض، 27 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف آئندہ ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمومی صدارت برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے پیر کو بتایا ہے کہ ہفتے کو کسوۃ الکعبہ…

مزید پڑھیں »

چرنجیوی نے عامرخان کے بجائے سلمان خان کو کیوں لیا ؟

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے ساوتھ فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار چرنجیوی سے سوال پوچھا تو انہیں ٹھوس جواب مل گیا۔ عامر خان جو ان دنوں اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کیتشہیر میں مصروف ہیں، انہوں نے حیدر آباد میں چرن جیوی کے گھر پر اپنی فلم کے…

مزید پڑھیں »

پھٹے کپڑوں کو رفو کرنے کا حیرت انگیز جاپانی طریقہ

ٹوکیو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا علم بہت پرانا ہے جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے، اس کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی یہاں تک کہ کپڑا بالکل نیا جیسا دکھائی دیتا ہے۔اگرچہ تیزرفتار…

مزید پڑھیں »

پیاز کھانے کے فوائد کیا ہیں؟ پیاز کی کونسی قسم زیادہ مفید ہے؟

ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیاز کھانے سے صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جن میں سر فہر ست کولیسٹرول کی سطح کا متوازن ہونا ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق فاسفورس سے بھر پور پیاز کے 100 گرام میں 40 کیلوریز ،…

مزید پڑھیں »

پورے ملک میں بارش، سیلاب اور اموات کا سلسلہ جاری

نئی دہلی ، 26 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی بیشتر ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ کئی مقامات پر سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں گوا، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، سکم، راجستھان اور گجرات کے کچھ علاقوں میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیرالہ،…

مزید پڑھیں »

غذاؤں کے ذریعے سردرد کا علاج

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق سردرد اعصابی نظام کی سب سے عام بیماری ہے، جس نے کل آبادی کے 50 فیصد مرد و خواتین کو متاثر کیا۔ اس حوالے سے اب تک کی مستند ترین تحقیقات میں سے ایک نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ناروے نے کی ہے۔اس جامعہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button