سرورق

بہار: شادی کے محض ساتویں دن ہی دُلہن اپنے عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی

پٹنہ؍مونگیر ، 24جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بہار کے ضلع مونگیر میں شادی کے ساتویں دن بعد بیوی عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی۔ شوہرنے روکنے کی کوشش کی تو عاشق نے انہیں ڈرایا اور اسکارپیو میں بیٹھ کران کی بیوی کو لے کر چلا گیا۔ پولیس نے خاتون اور اس کے بوائے فرینڈ…

مزید پڑھیں »

ایکناتھ نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا

گوہاٹی ، 24جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔ویڈیو…

مزید پڑھیں »

حج میں پوشیدہ ہے اتحاد اسلام کا پیغام✍️ڈاکٹراسلم جاوید

ایام حج کا آغاز، اس مقدس اسلامی فریضہ سے بالخصوص مسلمانوں اور بالعموم عامۃ الناس کو کیا پیغام ملتا ہے اسے جاننے کیلئے پہلے ہمیں مذہب اسلام کے اس عالمی اور ابدی پیغام کو سمجھنا ہوگا جس کی تنگنائیوں نے بنی نوع انسان کو جانوروں سے بھی بدتر بنارکھا تھا،عجم،…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکیوں کے ارتداد کی وجوہات

شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی آج کل ہمارے ملک میں مسلم لڑکیوں کے ارتداد کے بارے میں مسلسل خبریں آرہی ہیں اور اردو اخبارات اور سوشل میڈیا پر مسلسل اِس پر مضامین بھی آرہے ہیں۔ اِن تمام مضامین میں مسلمانوں کو اِس معاملے میں بیدار کرنے کی کوشش کی جارہی…

مزید پڑھیں »

مریض کے پیٹ سے سکے،بیٹریاں،مقناطیس آپریشن کرنے والے ڈاکٹر حیران

شہری کے پیٹ سے سکے، بیٹریاں،مقناطیس سمیت 233 اشیاء نکال دی گئیں۔ لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترکیہ (سابق ترکی) میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کر کے شہری کے پیٹ سے متعدد سکے، بیٹریاں، مقناطیس، پتھر سمیت 233 اشیاء نکال دیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز…

مزید پڑھیں »

سوناکشی سنہا نے اپنی کامیابی کا سہرا کس کے سر رکھ دیا؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور اداکار شترو گن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا جو فلموں میں آنے سے پہلے بہت زیادہ موٹی تھیں ان کا وزن نوے کلو تھا وہ کہتی ہیں کہ وہ تو سوچ بھی نہیں سکتی تھیں کہ وہ اپنا وزن کم کر سکتی ہیں اور ٹاپ ہیروئینز کی دوڑ میں…

مزید پڑھیں »

شردپوار نے کہا، ’مہا وکاس اگھاڑی‘،مہاراشٹر حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

نئی دہلی،21جون  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار نے منگل کو کہا کہ مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور یہ تیسری بار ہے کہ ریاستی حکومت کو گرانے کی سازش کی گئی ہے لیکن یہ کامیاب نہیں ہو گی۔…

مزید پڑھیں »

شادی کی پیشکش سے انکار پر مصری یونیورسٹی میں طالبہ کا قتل

قاہرہ ، 21 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مصر کی المنصورہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے شادی کی پیشکش سے انکار کرنے پر اپنی ہم جماعت لڑکی Nayra Ashraf کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ المصری الیوم کے مطابق یہ واقعہ پیر کو جامعہ المنصورہ کی فیکلٹی آف…

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ کا 46 سال پرانا تیرتا ہوا ریستوران سمندر میں غرق

ہانگ کانگ ، 21 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہانگ کانگ کا 46 برس پرانا جمبو فلوٹنگ ریستوران The Jumbo Floating Restaurant گزشتہ ہفتے اپنی جگہ سے ہٹائے جانے کے بعد بحیرہ جنوبی چین میں ڈوب گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو ریستوران کی ذیلی کمپنی نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ…

مزید پڑھیں »

فرسٹ کلاس کرکٹ میں دائیں ہاتھ کے بہترین بلے باز اور وکٹ کیپر محمد اظہر الدین

سلام بن عثمان،کرلا ممبئی 70 22 مارچ 1994 کو کیرالا کے شہر تھا لنگارا، ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا خاندان سابق مشہور کرکٹر محمد اظہر الدین کے مداحوں میں سے ہے۔ اس لیے والدین اور گھر کے سبھی لوگوں نے محمد اظہر الدین نام رکھا۔ ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button