سرورق

عالیہ بھٹ نے اپنی شادی پر صدیوں پرانی روایت توڑدی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے اور مداح اُن کی سادہ شادی کی خوب تعریف کررہے ہیں۔ فیشن کے معاملے میں ہر دن کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے والی…

مزید پڑھیں »

 اسلام قبول کرنے والے جنوبی کورین یوٹیوبر نے عمرہ کرلیا

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دائرہ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کوریا کے سابق گلوکار اور معروف یوٹیوب اسٹار داؤد اپنا پہلا عمرہ کرنے پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی مکہ مکرمہ کی سیلفیز جاری کیں ، اور ساتھ لکھا کہ آخر کار میرا بلاوا بھی آہی گیا۔ داؤد نے…

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں تاریخی واقعہ :مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لیے ریفری نے میچ روک دیا

میونخ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لیے ریفری نے میچ روک دیا-جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا German Bundesliga میں ریفری نے مسلمان فٹبالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ Augsburg اور مینز…

مزید پڑھیں »

ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو، افغانستان میں مظاہرے

کابل ، 13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران میں افغان پناہ گزینوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افغانستان میں شہریوں نے احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق کابل کے مرکز میں ایرانی سفارتخانے کے باہر 200 سے زائد افغان شہریوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے…

مزید پڑھیں »

   زائرین کی پیاس بجھانے کے لیے کنویں سے آب زمزم کا سفر

 ریاض ، 13اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین اپنے سروس سسٹم کے ذریعے مختلف قسم کی خدمات فراہم کرنے کے لیے کام کرتی ہے جس کا مقصد عازمین اور زائرین کو آسانی اور سہولت کے ساتھ اپنے مناسک ادا کرنے میں مدد کرنا ہے۔ آب زم زم کی فراہمی بھی…

مزید پڑھیں »

اکبر الدین اویسی نفرت انگیز تقریر کے دو مقدمات میں باعزت بری

حیدر آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نامپلی میٹروپولیٹن عدالتوں میں ایم پی/ایم ایل اے کے لئے خصوصی سیشن عدالت نے بدھ کے روز نرمل اور نظام آباد ضلع سے متعلق دو نفرت انگیز تقریر کے مقدمات میں AIMIM کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کو بری کردیا۔دو اہم فیصلوں کے تناظر میں پولیس نے…

مزید پڑھیں »

الٹراساؤنڈ سے ذیابیطس کا علاج کیا جاسکتا ہے، سائنسدانوں کا دعویٰ  

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی سائنسدانوں نے جگر میں موجود کچھ مخصوص اعصاب پر بالاصوتی (ultrasound) لہریں وقفے وقفے سے مرکوز کرکے ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج میں کامیابی حاصل کی ہے تاہم یہ تجربات ابھی جانوروں پر کیے گئے ہیں۔ ریسرچ جرنل ’’Nature Biomedical Engineering‘‘ کے تازہ شمارے میں مختلف امریکی تحقیقی…

مزید پڑھیں »

بیچلر آف ووکیشن Bachelor of Vocation کیا ہے؟

✍️ مومن فہیم احمد عبدالباری پیشہ ورانہ یا ہنر پر مبنی تعلیم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ اہم ہوتی جارہی ہے۔ بی ووک (Bachelor of Vocational Education) ہندوستان میں ایک ابھرتا ہوا کورس ہے جس کا مقصد امیدواروں کو کسی خاص تجارت کے لئے درکار مناسب مہارت مہیا کرنا…

مزید پڑھیں »

ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کیلئے چند عادتیں ترک کریں

رابعہ شیخ ہم اکثر ان سیلیبرٹیز سے متعلق بات کرتے ہیں، جو 40 یا 50سال کی ہونے کے باوجود نہ صرف خوبصورت اور پرکشش نظر آتی ہیں بلکہ اپنی عمر سے کہیں زیادہ جواں بھی دکھائی دیتی ہیں، اس کی بنیادی وجہ ان کی روزمرہ کی عادتیں ہیں۔ اس کے…

مزید پڑھیں »

سال 2030میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا: سعودی ماہرِ فلکیات

ریاض،12اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی ماہر فلکیات خالدالذقاق کے مطابق مسلمان سال 2030 میں دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ پائیں گے اور روزے رکھیں گے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اسلامی ہجری تقویم قمری ادوار پر مبنی ہے جبکہ گریگوری تقویم سورج کے گردزمین کے گردش کی نشان دہی کرتی ہے۔ماہرِفلکیات نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button