سرورق

جو زخم زبان سے لگتا ہےاُسےدنیا کاکوئی مرہم ٹھیک نہیں کرسکتا

انسان کی اگر سیرت اچھی نہ ہو تو اچھی صورت کا بھی کوئی فائدہ نہیں اگر ہم زبان سے اچھے کلمات ادا کریں تو اس کا بہت فائدہ ہے اور اگر بدزبانی کریں تو یہ ہمارے لئے ہلاکت خیزی کا باعث بن سکتی ہے زبان کا درست استعمال بہت بڑی…

مزید پڑھیں »

  کیا آپ جانتے ہیں کہ پین کلر ہمارے جسم کے لیے کتنا نقصان دہ ہے؟

تمام بیماریوں کی سب سے عام علامت درد ہے۔ ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس نے کبھی درد محسوس نہ کیا ہو۔ سر درد، دانت کا درد، کان اور گلے کا درد، پیٹ میں درد، صدمہ، بخار وغیرہ کچھ قلیل مدتی درد ہیں اور ہم ان کا علاج کچھ درد…

مزید پڑھیں »

امتحانات کے بعد طلبہ کی مصروفیت کے چند کارآمد کورسیس

مومن فہیم احمد دسویں ، بارہویں یا پھر چھوٹی جماعتوں کے امتحانات کے اختتام پر طلبہ کو عموماً فرصت ہوجاتی ہے، دن بھر گھر پر موبائیل یا ٹی وی میں وقت ضائع کرنا یا پھر دوستوں کے ساتھ کھیلتے رہنا بھی والدین و سرپرست کے لیے ایک مسئلہ بن جاتا…

مزید پڑھیں »

  فوج کی طرف سے سیلف ٹریننگ کرنے والے پردیپ مہرا کو   نوکری کی پیشکش-ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوئیڈا ، 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوئیڈا کی سڑک پر آدھی رات کو ایک 19 سالہ لڑکے کی ہندوستانی فوج میں شمولیت کے لیے سیلف ٹریننگ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ،جس کے بعد ہندوستانی فوج نے انہیں نوکری کی پیشکش کی ہے۔ تاہم انہیں ہندوستانی فوج میں شامل…

مزید پڑھیں »

ترکی میں گذشتہ صدی کے یہودیوں کے متعلق ڈرامہ سیریل کے پیچھے سیاسی ہدف

دبئی، 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رواں ماہ کے اوائل میں اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے انقرہ کا دورہ کیا۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس دورے سے ترکی اور اسرائیل کے درمیان حالیہ برسوں میں جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ تاہم ترکی کی جانب سے تل ابیب کے ساتھ تعلقات کی بحالی…

مزید پڑھیں »

   افغانستان کے سابق وزیر خزانہ واشنگٹن میں ’اوبر ڈرائیور‘

واشنگٹن، 21مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ سال اگست میں افغانستان پر طالبان کے قبضے سے چند روز قبل، افغان صدر اشرف غنی کا متحدہ عرب امارات میں ’استقبال‘ کیا گیا تھا۔ ان پر الزام تھا کہ وہ اپنے ملک کے خزانے سے 169 ملین ڈالر اپنے ساتھ لے گئے۔ برطانوی اخبار دا گارڈین میں…

مزید پڑھیں »

انصاف سے خالی عدالتی نظام-✍️ایڈوکیٹ شیخ شاہد عرفان، ممبئی

رسول سعیدی محمد مصطفیٰ ﷺ کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے "حکومتیں کفر کے ساتھ تو قائم ہو سکتی ہے تاہم انصاف کے بغیر حکومتیں قائم نہیں ہو سکتی”، گویا یہ ایک جملہ سرکار مدینہ محمد مصطفیٰ ﷺ کا وسعتوں میں اپنے اندر کائنات کو سمیٹے ہوئے ہے، عدل و…

مزید پڑھیں »

 ذیابیطس کی معلومات – علامات، وجوہات اور روک تھام

ذیابیطس Diabetes میٹابولک بیماریوں کا ایک گروپ ہے جس میں کسی شخص کے خون میں شکر کی سطح معمول سے زیادہ ہوتی ہے۔ اگر جسم انسولین کو صحیح طریقے سے نہیں بنا پاتا یا جسم کے خلیے انسولین کے لیے مناسب طریقے سے کام نہیں کرتے۔ ٹائپ 1 ذیابیطس میں،…

مزید پڑھیں »

زمین پر سونے کے فائدے

عیش و آرام کی چاہت انسان کی فطرت میں ہے اور اسی فطرت سے مجبور ہوکر اس نے اپنے لئے نرم بچھونے اور آرام دہ تکیے بنائے اور یہ نرم بچھونے اور آرام دہ تکیے آجکل اس قدر مقبول ہیں کہ یورپ اور امریکہ جیسے امیر ملکوں کے رہنے والے…

مزید پڑھیں »

  نماز جمعہ اور شب برات، بنگلہ والی مسجد تبلیغی مرکز میں پُرانی رونق لوٹ آئی 

نئی دہلی، 18مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شب برات کے موقع پر بستی نظام الدین واقع تبلیغی مرکز واقع  بنگلہ والی مسجد میں رونق لوٹ آئی ہے، جب تبلیغی جماعت کے مرکز کو دو دن کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا،ددو سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔اس کے ساتھ نمازی شب برات…

مزید پڑھیں »
Back to top button