سرورق

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ پہلے سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے

دبئی،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ بحرین کے سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔ 2020میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات معمول پرآنے کے بعد صہیونی وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ بحرینی ولی عہد اور وزیراعظم سلمان بن حمدآل خلیفہ سے ملاقات کریں گے اور…

مزید پڑھیں »

نیوی انجینئر کا جوہری آبدوز کے راز فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف

نیویارک،15فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے ایک وفاقی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے ایک ملک کو امریکی جوہری آبدوز کے راز فروخت کرنے کی کوشش کی تھی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 43 سالہ انجینئر جوناتھن ٹوب نے اپنی اہلیہ ڈائیانا ٹوب کے ہمراہ گرفتاری کے چار…

مزید پڑھیں »

مالٹے کے طبی فوائد

ڈاکٹر حکیم وقار حسین موسمِ سرما میں کثرت سے استعمال کیے جانے والا پھل جو کہ نہ صرف شدت پیاس بجھانے کے لیے نادر ہے بلکہ جسم کے باقی اعضاء کی گرمی دور کرنے کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہے، جس میں جہاں پانی کی خاص مقدار ہے وہاں…

مزید پڑھیں »

مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں کے علاج میں پیشرفت

 مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے پاک، جراثیم سے دور اور حیاتیاتی طور پر بہت یکسانیت رکھتا ہے۔جرمنی کی یونیورسٹی آف…

مزید پڑھیں »

سردیوں میں صحت کی دیکھ بھال کیسے کریں

ہر موسم کی اپنی اہمیت ہوتی ہے۔ اپنی اہمیت کی وجہ سے وقت آنے پر اس کا انتظار رہتا ہے۔ خاص طور پر گرمی اور سردی کے موسم کی کیونکہ ان کی مدت دیگر موسموں سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔موسم گرما غریبوں کے لئے اور سرد موسم امیروں کے لئے…

مزید پڑھیں »

لتا منگیشکر کی آواز قدرت کا کرشمہ

وینکٹ پارسا بلبل ہند اور ملکہ ترنم لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اپنی میٹھی و سریلی آواز اور اپنی زندگی سے جڑی یادگار باتیں چھوڑ گئیں۔ بے شک قدرت نے لتا منگیشکر کو وہ آواز عطا کی تھی جو قلوب و اذہان کو…

مزید پڑھیں »

بیروزگار نوجوانوں سے حکومت کا کھلواڑ

روش کمار سوشیل میڈیا اور گودی میڈیا کے ذریعہ مسلسل محنت کی گئی اور کرائی گئی کہ مذہبی مسئلہ کی بحث گرم ہوجائے تاکہ اس کے توے پر ٹی وی کے اسٹوڈیو میں لاوا بن کر مکئی کے دانے اُچھلنے لگیں۔ خوب غلط باتیں کی گئیں تاکہ صحیح بات کرنے…

مزید پڑھیں »

خلافت عثمانیہ کے آخری حکمراں سلطان عبدالحمید ثانی

محمد مہر علی خاں حسنی حسینی قادری گیلانی افتخاری نقشبندی سلطان عبدالحمید ثانی (جنہوں نے 31 اگست 1876ء تا 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالی (ان کی پیدائش 21 ستمبر 1842ء کو ہوئی)۔ وہ خلافت عثمانیہ کے 34 ویں سلطان تھے۔ انہوں نے اقتدار سنبھالنے کے…

مزید پڑھیں »

یوپی میں بی جے پی کو شکست کا سامنا

ظفر آغا کل یعنی 10 فروری کو اتر پردیش اسمبلی چناؤ کے پہلے راؤنڈ میں ہونے والی پولنگ کے بعد جو خبریں مل رہی ہیں، اس کو سن کر صرف میر تقی میر کا یہ مصرع یاد آرہا ہے۔ ’الٹی ہو گئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا‘۔…

مزید پڑھیں »

سعودی شہری کا امریکہ میں بیٹے کی مہمان نوازی پر امریکیوں کیلئے اونٹوں کا تحفہ-ویڈیو

الریاض  12فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے ایک شہری نے امریکہ میں اپنے بیٹے کی میزبانی کے احسان کا منفرد انداز میں بدلہ چکایا ہے اور انھوں نے امریکی میزبانوں کو دو اونٹ تحفے میں دیے ہیں۔ اس شہری کی سعودی عرب میں آنے والے امریکیوں کو اونٹ تحفے میں دینے کی ویڈیو…

مزید پڑھیں »
Back to top button