ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ کے دوسرے مہنگے ترین اداکار ڈیوائن جانسن نے ہالی وڈ اداکار ون ڈیزل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کے دسویں حصے میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے اپنے رنگ نیم ’دا راک‘ کے نام سے مشہور اداکار ڈیوائن جانسن نے…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 مارچ تک بڑھا دی ہے۔ یہ اطلاع وزارت خزانہ کے محکمہ ریونیوکی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کے…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں میری لینڈ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والے طبی محققین ایک مریض میں خنزیر کے دل کی پیوند کاری میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مریض کا دل بیکار ہو چکا تھا اور وہ امریکہ میں روایتی انسانی دل کی پیوندکاری پروگرام سے مستفید ہونے…
مزید پڑھیں »محمد فیصل حضرت انسان کے لئے قدرت نے بیش بہا نعمتیں نازل کی ہیں ان میں موسم کے اعتبار سے پھل اور سبزیاں بھی شامل ہیں۔سردی کے موسم میں کئی قسم کے پھل پیدا ہوتے ہیں، جیسے کینو، موسمی، نارنگی، فروٹر وغیرہ۔ ان کا ذائقہ ترش ہوتا ہے۔ یہ پھل…
مزید پڑھیں »انصاری بشریٰ معصوم بچے بھلا کسے اچھے نہیں لگتے گھر کی رونق ان ہی معصوم بچوں کے دم سے ہوتی ہے۔ شیرخواربچوں کی زندگی کاابتدائی زمانہ کس قدر دلچسپ ہواکرتاہے ۔اس سے ہر والدین واقف ہی ہوں گے ۔بچے کی ہرہرادا دل کو بھایاکرتی ہے ،اسی طرح اس کی چھوٹی…
مزید پڑھیں »حفیظ نعمانی آج پورا ملک پرائیویٹ اسپتالوں کے جال میں پھنسا ہوا ہے ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ یہ وبا کب شروع ہوئی لیکن اتنا ضرور کہیں گے کہ آزادی سے پہلے سرکاری اسپتالوں کی کارکردگی ایسی تھی کہ کسی کو یہ خیال ہی نہیں آتا تھا کہ…
مزید پڑھیں »وہ بچے جو روزانہ کئی گھنٹے ویڈیو گیم کھیلتے ہیں ان میں بہت سی عام بیماریوں کے علاوہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ریسرچ جرنل ’’بی ایم جے کیس رپورٹ‘‘ میں ایسے ہی ایک برطانوی بچے کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ویڈیو گیم…
مزید پڑھیں »صحت مند اور لمبے لمبے بالوں کا خواب ان خوابوں میں سے ایک ہے جو بہت سی خواتین دیکھتی ہیں، لیکن بعض اوقات بال ایسے مراحل سے گزر تے ہیں جن میں ان کی نشوونما بہت سست ہو جاتی ہے۔تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بالوں کی نشوونما تین مراحل…
مزید پڑھیں »ظفر آغا پھر وہی چھچھوری حرکت، ہندوتوا گروپ کی جانب سے اب بلی بائی ایپ کے ذریعہ مسلم ماں بیٹیوں کی نیلامی۔ جی ہاں، اس نیلامی میں نوجوان صحافی بھی ہے تو پچاس برس سے زیادہ عمر کی ماں بھی ہے اور تیس پینتیس برس کی سیاسی اور سماجی کارکن…
مزید پڑھیں »اپوروا آنند ، سورج گوگوئی اسکالرس اور سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہمیں حالیہ عرصہ کے دوران نفرت پر مبنی واقعات بلکہ مہم دیکھنی پڑی جو گرگاؤں، مدھیہ پردیش اور ملک کے مختلف مقامات پر یو پی، اتراکھنڈ اور گوا جیسی ریاستوں کے مجوزہ ریاستی انتخابات کے تناظر میں…
مزید پڑھیں »









