سرورق

شادی کیلئے لڑکیوں کی حد عمر اور حکومت کی من مانی

برندا کرت  مودی حکومت کو پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل ہے اور اسی اکثریت کی بناء پر وہ من مانے بلز پیش کرتی جارہی ہے۔ ایسا ہی ایک بل اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا ہے جس کے تحت لڑکی کی شادی کی حد عمر کو 18 سال سے…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کو دھمکیاں دستور کی کھلے عام توہین

روش کمار  ہندوستان کو ہندو راشٹرا بنانے کا عہد دلایا جارہا ہے۔ ضرورت پڑنے پر مرنے اور مارنے کا عہد دلایا جارہا ہے۔ یہ دہلی میں ہوا ہردوار میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا اور وہاں ایک مذہب کے ماننے والوں کا صفایا کرنے کیلئے نعرے لگائے گئے۔ مارنے کی…

مزید پڑھیں »

سال بھر کے تحائف جو حکومت نے دیئے

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر فینانس یہ سال کا ایک ایسا وقت ہے جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ سانتاکلاز تحفے تحائف کے ساتھ گھروں میں آتے ہیں۔ اس مرتبہ اگر وہ تحائف لئے گھروں کو آئیں گے تو ہوسکتا ہے کہ وہ کئی لوگوں کو مایوس کریں…

مزید پڑھیں »

متنازعہ’دھرم سنسد‘پر بین الاقوامی میڈیا نے گھیر ا حکومت اوراپوزیشن کی خاموشی پربھی سوال اٹھائے

نئی دہلی 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بین الاقوامی میڈیانے ہریدوار میں متنازعہ اوراشتعال انگیز دھرم سنسد نامی پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے معاملے پر کافی توجہ دی ہے۔اس واقعہ پر پولیس کی کارروائی اور اس پر ہندوستان کی حکمران جماعت کی خاموشی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 7,189 نئے کیسز،387 افراد جاں بحق ، ایک دن میں 16 فیصد کا اضافہ، مہاراشٹرا سرفہرست

نئی دہلی ،25 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اومیکرون کے خطرے کے درمیان ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے7,189 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک دن پہلے کورونا کے 6650 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ نیز ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

مزید پڑھیں »

 احتیاط سے کریں آن لائن خریداری  50 فیصد لوگوں نے کہا پروڈکٹ پر کوئی ایم آرپی اور ایکسپائری ڈیٹ نہیں:رپورٹ میں خلاصہ 

نئی دہلی، 24 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا لاک ڈاؤن کے بعد سے ملک میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ آج بہت سی کمپنیاں کرانے سے لے کر کھانے تک الیکٹرانک اشیاء کی ہوم ڈیلیوری فراہم کر رہی ہیں۔ تاہم ایک سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی…

مزید پڑھیں »

ابوظبی میں خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز

ابوظہبی،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں ایک مشہور تفریحی مقام یاس آئی لینڈ کے گرد سفرکرسکتے ہیں۔فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی اسی جزیرے میں واقع ہے۔ مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی (TAXAI) کے ذریعے چوبیس گھنٹے ٹیکسی کاربک…

مزید پڑھیں »

نوجوان کا والد کو کندھوں پراٹھا کرمسجد نبویؐ کی زیارت کا شرف

ر یاض ،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان کو مسجد نبویؐ میں اپنے والد کو کندھوں پر اٹھا کر مسجد نبویؐ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں »

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ’ثلث فاؤنٹ‘ کیوں استعمال کیا جاتا ہے؟

ر یاض،22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عربی خطاطی عربی زبان کے بصری پہلو کے عناصر میں سے ایک ہے، جو فخر اسلام کے آغاز میں خانہ کعبہ پر موجود نہیں تھا۔ یہ عنصر دوسری صدی ہجری میں خانہ کعبہ کے غلاف کا حصہ بن کر نمایاں ہوا۔ اس کے بعد یہ کئی مراحل سے گذرتا…

مزید پڑھیں »

ایشوریہ رائے بچن کی ای ڈی کے دفترمیں پیشی ،طویل پوچھ گچھ

نئی دہلی20دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائےبچن پیرکو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دہلی دفتر میں پیش ہوئیں۔ ایشوریا تقریباً ڈیڑھ بجے ای ڈی کے دفتر پہنچیں جہاں پانچ گھنٹے کے قریب پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔ معلومات کے مطابق یہ انکوائری پنامہ پیپرس سے متعلق معاملے میں کی گئی ہے۔ ذرائع نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button