فری ٹاؤن؍لندن ،6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں آئل ٹینکر میں دھماکے اور آگ لگنے سے کم از کم 91 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ کے متأثرین ٹینکر سے لیک ہونے والے تیل کو بھرنے کے لیے جمع ہوئے تھے کہ تیل میں آگ…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی ،6نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی پولیس نے بجرنگ دل کے ایک کارکن کے خلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔ ویڈیو میں ملزم کو دیوالی کے موقع پر براڑی کے سنت نگر علاقہ میں ایک مسلمان دکاندار کو بریانی کی…
مزید پڑھیں »برلن، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جرمن سیکیورٹی سروسز کا ماننا ہے کہ گزشتہ ماہ برلن میں روسی سفارت خانے کے باہر ایک گلی میں مردہ پایا جانے والا شخص روس کی ایف ایس بی انٹیلی جنس سروس کا خفیہ ایجنٹ تھا۔ رپورٹ کے مطابق جرمن میگزین ’ڈیر اسپیگل‘ نے بتایا کہ 35 سالہ…
مزید پڑھیں »لندن، 6نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپی یونین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ سے متعلق حصہ معطل کرنے کی صورت میں اسے ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد شمالی…
مزید پڑھیں »چہرے کی جلد جسم کی باقی جلد سے کئی گنا زیادہ حساس اور نرم ہوتی ہے جب کہ ہونٹ چہرے کی جلد سے 10 گنا زیادہ پتلے، حساس اور نرم ہوتے ہیں، اسی حساسیت کی وجہ سے موسم کا اثرسب سے پہلے ہونٹوں پر پڑتا ہے اوران پر پپڑی جم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 5/نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تریپورہ میں ہونے والے فساد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے کہا کہ شرپسندوں کے خلاف اب تک کسی ٹھوس کارروائی کانہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے یہ ردعمل انہوں نے جمعیۃعلماء ہند کے تری پورہ فسادزدہ علاقوں کا تین روزہ…
مزید پڑھیں »بنگلور ،05؍ نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے تمکور شہر کی سڑکوں پر ایک حیرت انگیز واقعہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں دو پولیس افسران ایک سب انسپکٹر کو پکڑنے کے لیے سڑک پر بھاگتے ہوئے نظرآئے ۔ دراصل سب انسپکٹر پر رشوت مانگنے کا الزام ہے۔ ملزم سب انسپکٹر سوم شیکھرکوتقریباً ایک کلومیٹر…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ، 5نومبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نے ہیکرز گروپ ڈارک سائیڈ کے اہم ذمہ داروں یا لوکیشن کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن مئی میں ملک پر ہونے والے سائبر حملوں کے لیے اسی گروپ کو ذمہ دار قرار دیتا ہے۔امریکی محکمہ…
مزید پڑھیں »جو خواتین اپنے ناخن چبانے کی بری عادت سے پریشان ہیں اور یہ عادت نہیں چھوٹ رہی تو اب وہ قابلِ نوش نیل پالش Nail polish لگا کر فارغ وقت میں نیل پالش کھا سکتی ہیں۔اسے ’’پروسیکو پالش‘‘ کا نام دیا گیا ہے جسے دنیا کی پہلی ایسی نیل پالش…
مزید پڑھیں »"سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال خواتین کو نہ صرف تنہا کر رہا ہے بلکہ ان کے خاندانی اور سماجی تعلقات پر بھی گہرے اثرات چھوڑ رہا ہے۔"
مزید پڑھیں »








