سرورق

بل گیٹس کا مائیکرو سافٹ کے لیے یونیورسٹی کو چھوڑنے پر افسوس کا اظہار

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)زندگی میں کامیابی کے معیار ایک سے دوسرے شخص سے مختلف ہوتے ہیں لیکن کامیاب ترین لوگوں کو بھی بعض چیزوں پچھتاوا ہوتا ہے اور حساب مختلف ہو سکتا ہے۔ بل گیٹس جنہوں نے کم عمری میں ہی حیرت انگیز کامیابیاں حاصل کیں اور اپنی دیو ہیکل کمپنی مائیکروسافٹ کی…

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کو جرمنی کے دورہ کی دعوت،بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کی پرواہ نہ کریں،فریڈرک مرز

برلن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جرمنی میں ہونے والے حالیہ انتخابات کے فاتح فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ اس امر کو یقینی بنائیں گے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جرمنی کا دورہ کر سکیں۔ اس امر کو اس کے باوجود یقینی بنایا جائے گا کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے…

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے ویزا کے نئے قوانین نافذ کیے،ہزاروں ہندوستانی طلباء، ورکرز متاثر ہوسکتے ہیں۔

ٹورنٹو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کینیڈا نے فروری 2025 سے اپنے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، جس سے ہزاروں طلباء اور تارکین وطن خاص طور پر ہندوستانی متاثر ہوں گے۔ نئے قوانین کینیڈا کے سرحدی اہلکاروں کو طلباء، کارکنوں اور دیگر عارضی رہائشیوں کے ویزا کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لامحدود اختیارات…

مزید پڑھیں »

دلہن ہاتھوں پر مہندی لگاکر انتظار کرتی رہی۔دولہا اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فرار

مہاراج گنج:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اترپردیش کے مہاراج گنج ضلع کے نوتنوا قصبے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دلہن اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائے اور شادی کے سرخ لباس میں دولہا اور شادی کی بارات کا انتظار کر رہی تھی جب کہ دولہا دوسری لڑکی کے ساتھ فرار ہو…

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے والے ہندوستانیوں کے معاملے میں پہلی کارروائی، امرتسر میں 40 ٹراویل ایجنٹس کے لائسنس منسوخ

امرتسر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب حکومت امریکہ سے ڈی پورٹ ہو کر بھارت پہنچنے والے بھارتی شہریوں کے معاملے میں مسلسل کارروائی کر رہی ہے۔ پیر کو امرتسر انتظامیہ نے اس معاملے میں ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ امرتسر کے 40 ٹراویل ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور ان…

مزید پڑھیں »

سنبھل کی جامع مسجد کی پینٹنگ کے لیے مانگی گئی اجازت، انتظامیہ نے دیا یہ جواب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رمضان کے پیش نظر سنبھل کی جامع مسجد میں پینٹنگ کے کام کے لیے انتظامیہ سے اجازت مانگی گئی تھی۔ جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی نے اس سلسلے میں پولیس انتظامیہ سے بات کی اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا یعنی اے ایس آئی کو خط بھی لکھا ہے۔ شاہی…

مزید پڑھیں »

بی ٹیک کی نابالغ طالبہ کی عصمت دری، ملزم نے کالج سے واپسی پر موٹر سائیکل پر لفٹ دی

مظفر نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں بی ٹیک کی ایک نابالغ طالبہ کو لفٹ دینے کے بعد عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ۔ بی ٹیک کی 17 سالہ طالبہ کی عصمت دری کی خبر نے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے۔ الزام ہے کہ جب…

مزید پڑھیں »

گورکھپور میں تین منزلہ مسجد گرانے کا حکم، جی ڈی اے نے 15 دن کی مہلت دی،

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یوپی کے گورکھپور میں ایک تین منزلہ مسجد کو منہدم کرنے کا حکم دیا ہے، جو میونسپل کارپوریشن سے پرمیشن لیے بغیر بنائی گئی تھی۔ مسجد کو گرانے کے لیے 15 دن کی ڈیڈ لائن بھی دی گئی ہے۔ یہ مسجد شہر کے گھوش کمپنی…

مزید پڑھیں »

غزہ میں بالغ مردوں کو قتل کردیں,اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر کا مطالبہ

تل ابیب:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیلی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نیسیم وٹوری کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔عبرانی زبان کے ریڈیو  کول برما  کے مطابق وٹوری نے غزہ کی پٹی میں تمام بالغ مردوں کو قتل کر دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے مرحوم رہنما نصراللہ کی تدفین؛ نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

بیروت:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حزب اللہ کے مقتول رہنما حسن نصراللہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتوار کے روز بیروت کے مضافات میں دسیوں ہزار لوگ جمع ہوئے۔ وہ تقریباً 5 ماہ قبل اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے جس سے ایران کے حمایت یافتہ گروپ کو زبردست دھچکا لگا۔نصراللہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button